@siasatpk@AABakar اتفاق کرتا ہوں ۔ ہم نے تو امریکہ کے الیکشن پر کچھ بھی نہیں کہا ؟؟؟ میرے خیال یہ ملک اس پر فروخت کیا گیا ہے ۔ جو ہمارے ہر معاملے پیش پیش ہیں ۔۔۔ لمحہ فکریہ 😳🤔
@pajhwok On Torkham Boarder Taliban has taken Passport from Torkham labours . As a result 40 Labours is passing night on afghan side boarder area . this is not good with poor labour on toorkham ?
#AfghanRefugees#news
On Torkham Boarder Taliban has taken Passport from Torkham labours . As a result 40 Labours is passing night on afghan side boarder area . this is not good with poor labour on toorkham ? B/c they have doucement 😢😪😢
#AfghanRefugees#news
@pajhwok پہ طورخم باڈر افغان طالبان دہ طورخم مزدور نہ پاسپورٹ اخیستی دی ۔ چی دہ ظلم دے ۔ طورخم باڈر خو ٹول افریدی او شینواری قوم دے ۔ نو دہ دوئی مزدوروں سرہ والی ظلم کوی ؟؟؟ نن سخر نہ 19 مزدروں نہ پاسپورٹ اخیستے دے ۔ او پاکستان تہ ئی ہم نہ پریگادی ۔ توبہ پہ دہ مسلمانی
محکمہ جنگلات تیراہ کوکی خیل کی کٹائی پر کیوں خاموش ہے ؟؟
کوئی بتا سکتا ہے ؟ کہ اس وقت تیراہ کوکی خیل کے جنگلات کون کاٹ رہے ہیں ؟؟
جو بھی کاٹ رہا ہے ۔ صاحب بہت طاقت ور اور ظالم ہے
#Tira
سیلاب زدگان کا امدادی فنڈز خیبر بینک منتقل نہیں ہو سکا ۔ کئ مہینوں سے فنڈز کے انتظار میں ہے ۔ لیکن خیبر بنک اور پی ڈی ایم اے کے درمیان رسہ کشی جاری ہے ۔ اعلی حکام نوٹس لے ۔ متاثرین سیلاب زدگان
#pdma#sharifhussain#kpupdate
سیلاب زدگان کا امدادی فنڈز خیبر بینک منتقل نہیں ہو سکا ۔ کئ مہینوں سے فنڈز کے انتظار میں ہے ۔ لیکن خیبر بنک اور پی ڈی ایم اے کے درمیان رسہ کشی جاری ہے ۔ اعلی حکام نوٹس لے متاثرین سیلاب زدگان
#pDMA#FloodsInPakistan#khyberban#DGPDMA