O people, fear your Lord, Who created you from a single soul, and created from it a mate, and sent forth from them many men and women.
Alhamdulillah we Muslims
یونیک برانڈ لوگوں برائے فروخت
اگر آپ اپنے بزنس کے لیے ایک منفرد، دلکش اور پروفیشنل لوگو چاہتے ہیں تو میرے پاس ایک تیار ڈیزائن موجود ہے۔
یہ لوگو ایک برانڈ کے لیے بہترین شناخت بن سکتا ہے۔
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔
📞👇👇👇👇📞
🚨غنی افریدی ایم پی اے کے بھائی عبدالرحمان کا باڑہ چوک سے اہم پیغام، ہم اس وقت باڑہ چوک میں موجود ہیں ہم گورنر راج کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے ہمارے بندوں کو حراست میں لیا ہوائی فائرنگ کی اور بد ترین شیلنگ کی، تمام ورکرز اور عوام باڑہ چوک پہنچیں۔
🚨باڑہ چوک خیبر کے تازہ ترین مناظر۔
پولیس نہتے مظاہرین کو گھسیٹ گھسیٹ کر گرفتار کر رہی ہے، عوام بھی کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، قیدی وین بھر دئیے گئیے۔
ایم این اے اقبال آفریدی کی باڑہ خیبر چوک میں پُرامن پی ٹی آئی مظاہرین پر پولیس فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت، پُرامن احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا استعمال ناقابلِ قبول ہے۔
باڑہ میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں پر فائرنگ! پاکستانی فوج اور اس کے کٹھ پتلی پختونخوا میں جو کچھ کر رہے ہیں، وہ صوبے کو بچانے کے لیے نہیں، بلکہ اسے مزید دبانے اور جہالت کے اندھیروں میں دھکیلنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔