What is happening to @imrankhanPTI is an abuse on every conceivable level.
Passively monitoring the situation is plainly not enough. It is time for active diplomacy.
-An urgent letter to Foreign Secretary Ed Miliband
مجھے خان صاب نے کہا کے باہر نہیں آنا لیکن دو ماہ پہلے ان کا پیغام آیا کے نکل آؤ لیکن پورے بندوبست کے ساتھ۔ لہازا میں 24 گھنٹے کے اندر اسلام آباد پارٹی آفس پہنچ گیا۔ اس سے اگلے ہفتے میں حافظ آباد ورکر کنونشن میں شامل ہوا۔ اس سے اگلے ہفتے میں ساہیوال ورکر کنونشن کے راستے میں تھا کے مجھے وہاں کے منتظمین نے بار بار کہا کے آپ نا آئیں یہاں چاروں طرف پولیس ہے اور لوگ فصلوں سے گزر کر آ رہے ہیں، ہم آپ کی حفاظت نہیں کر پائیں گے۔
اس وقت لاہور میں بھی ورکر کنونشن ایک نئے مقام پر جاری تھا۔ میں نے اس کا رخ کر لیا لیکن وہاں کے افراد نے بھی کہا کے سادہ لباس میں لوگ یہاں موجود ہیں اور شاید آپ کی آمد کا ہی انتظار کر رہے ہیں لہازا آپ ورجیول خطاب کریں۔ اس دن ہمارے ورجنوں کارکن اس مقام سے گرفتار بھی ہوئے۔
لیکن اب میں سمجھتا ہوں کے ہماری تحریک کو فیصلہ کن مراحل میں داخل کرنے کے لئے میرے سمیت سب کو نکلنا ہو گا چاہے فسطائیت کی قوتیں گرفتار ہی کیوں نا کر لیں۔ پنجاب میں عملی طور پر مارشل لاء لگا ہوا ہے۔ پارلیمان میں جعلی اراکین بیٹھ کر بے ہودہ قانون سازی کر رہے ہیں اور جمہوریت کا ہمیشہ کے لئے جنازہ نکالنے کو کوشش میں ہیں۔ عدالتوں میں کچھ جج تو بہت دلیر ہیں اور قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ دینے کی جرات کر رہے ہیں۔ لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جن کی شرمندہ خدمات کے باعث ہمارے کارکنان اور قائدین ایک سے زائد سال سے بے گناہ جیلوں میں پڑے ہیں اور انسانی حقوق عملی طور پر ختم ہیں۔ میں دعوے سے کہتا ہوں یہ سب کا سب ریت کی دیوار ثابت ہو گا جب ہم نکلیں گے انشاللہ۔
تمام کارکن ، وکلاء ، طلبہ، سماجی کارکن ، سوشل میڈیا کارکن اور عوام تیاری کریں۔ گرفتاری دینی ہو گی تو وہ بھی دیں گے لیکن یہ تحریک رکنے نہیں دیں گے کیونکہ پوری قوم کے حقوق اور مسقبل کی جدوجہد کا دارومدار اس تحریک پر ہی ہے۔
بانی چیرمین عمران خان کی طرف سے آج تازہ ہدایت 13 اگست کی رات کے لئے موصول ہوئی ہے۔ انشاللہ پورا پنجاب پاکستان کی آزادی کی خاطر ہر جگہ باہر نکلے گا۔
اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ اور دھڑنا بھی ناکزیر ہے اور پنجاب کی تمام قیادت ، اراکین اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈر ، تنظیم اس امر میں تیار ہے۔
ملک کی سب سے بڑی جماعت سے انتخابی نشان چھین کر ٹاؤٹ الیکشن کمیشن نے کروڑوں ووٹرز کی توہین کی، انہیں رائے حق دہی سے محروم کرنے کی گھناونی سازش رچائی جس پر سپریم کورٹ کا فل بینچ تک حیران تھا۔ پوری قوم صرف چیف الیکشن کمشنر کا استعفیٰ ہی نہیں بلکہ اس کیخلاف آرٹیکل 6 کا بھی مقدمہ بھی چاہتی ہے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں، فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے- چیف الیکشن کمشنر کو فوری عہدے سے استفعی دینا چاہئے اور اس پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چاہئے- عمران خان
حامد میر۔۔۔🔥
قاضی صاحب کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے انکے فیصلے کی غلط تشریح کی ہے ہمت تو فیصل واوڈا کو بلا کر پوچھ لیں کہ جولائی میں اسکو کیسے پتہ تھا کہ بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان نہیں ہوگا۔۔۔
الکیشن کمیشن کے چیرمین اور تمام ممبران کو فوری استعفی دینا چاہیے۔ ملک میں انتخابات کا عمل ہمارے آئین اور ریاست کی بنیاد ہے۔ اس مقدس فریضے کے ساتھ جو حشر سکندر سلطان راجہ نے کیا اس نے ملک میں جمہوری عمل اور آئین کو ناقابل تلافی تقصان پہنچایا۔
In Karbala, facing an enemy that far outnumbered them, Imam Hussain AS, his family & followers laid down their lives to show people the difference between Haq (right/truth) & Baatil (falsehood). Today, we are fighting for truth & patriotism against falsehood & treason.
شعیب شاہین بھی کہہ رہے ہیں کہ کل سلام آباد میں جلسہ ہر صورت ہو گا یہ اس وقت جان بوجھ کر NOC معطل کرنے کا مطلب عوام کو کنفیوز کرنا ہے تاکہ جلسہ کامیاب نہ ہو
اس پیغام کو پھیلائیں تاکہ عوام ہر صورت کل جلسے میں پہنچے۔