پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
🚨ہماری پریشانی عمران خان کی صحت ہے، ہمارا سب سے پہلا مطالبہ عمران خان کا علاج ہے، عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرکے وہاں فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کیا جائے،
ہمارے اس مطالبے میں خیبرپختونخوا حکومت ساتھ دے رہی ہے، علیمہ خان
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
ایک شہری نے کہا ہے کہ اللہ پاک عمران خان کو جیل سے رہائی عطا فرمائے تو میں اپنی حیثیت کے مطابق میرے پاس چار لاکھ کا بکرہ ہے۔
میں وہ عمران خان کی رہائی کی خوشی میں حلال کر دوں گا، ڈاکٹر شہباز گل 🔥🔥🚨
🚨 اہم ترین پیغام: تمام ممبرانِ اسمبلی اور انصاف سنز متوجہ ہوں! 🚨
کل کا دن حقیقی آزادی کی تحریک اور ہمارے قائدین کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عدالتی محاذ پر کل دو اہم ترین سماعتیں شیڈول ہیں، جہاں ہماری بھرپور حاضری اور یکجہتی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
⚖️ کل کا عدالتی شیڈول:
صبح 09:00 بجے: قائدِ تحریک عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف اہم ترین سماعت۔
دن 11:30 بجے: القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت۔
تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بھرپور تعداد میں بروقت پہنچیں۔ یہ صرف ایک حاضری نہیں، بلکہ ہمارے کپتان اور بھابھی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کا عملی ثبوت ہے۔
"ظلم کے خلاف خاموشی، ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ کل ہم نے ثابت کرنا ہے کہ کپتان اکیلا نہیں، پوری قوم اور اس کے نمائندے اس کے ساتھ ہیں۔"
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عمران خان اوورسیز پاکستانیوں سے بہت پیار کرتے ہیں، مجھے یقین ہے کہ اگر عمران آج رہا ہو جائے ۔
اور عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کو کال دے تو اوورسیز پاکستانی 200 ارب روپیہ بھی اکٹھا کر سکتے ہیں, قاسم سوری کا دبنگ بیان.🔥🔥✊
قاسم سوری تقریر کر رہا ہے,سامنے چند افراد۔
پہلے دن سے کہہ رہا ہوں یہ سجاد برکی اورسیز تنظیموں کو تباہ کر رہا ہے۔
دکھ ہو رہا ہے یہ دیکھ کر۔
برطانیہ میں بھی یہ اپنے بندے لا رہا ہے تاکہ احتجاج نا ہو سکے۔
سلمان راجہ اور عارف علوی آپ بھی اسکے ذمہ دار ہو۔
@salmanAraja@ArifAlvi
"حق اور صبر کا وہ کوہِ گراں جسے کوئی طوفان نہ ہلا سکا۔ بشریٰ بی بی، جو پچھلے 794 دنوں سے بے گناہ قید کاٹ رہی ہیں، آج جرات کی عظیم ترین مثال اور عمران خان کی سب سے بڑی ڈھال ہیں۔"