"آج کی تاریخ میں ریڈیم ہونے والے واؤچرز کی تعداد ایک کروڑ ایک لاکھ اٹھانوے ہزار ہے۔ اب تک ایک کروڑ آٹھ لاکھ اسی ہزار سے زائد شہریوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔ مجموعی طور پر دو کروڑ سترہ لاکھ ٹوکن جاری کیے گئے، جن میں سے ایک کروڑ چورانوے لاکھ ٹوکنز پر شہریوں نے رعایتی قیمت پر پیٹرول حاصل کیا۔ اب یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ بانوے لاکھ ستر ہزار شہریوں نے دوبارہ بھی ٹوکن وصول کیے۔ تقریباً 96 فیصد موٹر سائیکل سواروں نے اس اسکیم سے فائدہ حاصل کیا۔
پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا، اسٹیٹ بینک، نادرا، پی ٹی اے، ٹیلی کام آپریٹرز سمیت تمام اداروں نے جس مثالی خدمت کو سرانجام دیا ہے، میں ان کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ یہ اسکیم ان شاء اللہ جاری رہے گی۔ اس کے لیے ہم نے 75 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے ہوئے ہیں۔"
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا فیول سبسڈی اسکیم سے متعلق اجلاس سے خطاب
World Post Day
Sindh’s postal heritage dates back to 1852, when historic Scinde Dawks stamps made their mark in history of global postal services. On #WorldPostDay, I pay tribute to postal workers whose dedication keeps communities connected and services within reach: CM Sindh
تھر بدلے گا پاکستان کا خواب تعبیر پا رہا ہے۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ تھرپارکر چمک رہا ہے، آج تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ اور بلاک ٹو میں کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس توسیع سے بلاک ٹو کی سالانہ پیداواری گنجائش ایک کروڑ 12 لاکھ ٹن ہوجائے گی، جس سے 1980 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ممکن ہوگی۔
میں نے تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا دورہ کیا اور طلبہ، خواتین اور مقامی ملازمین سے بھی ملاقات ہوئی، صحرا کے ان بچوں کی قابلیت اور اعتماد میں پاکستان کا روشن مستقبل نظر آتا ہے۔
تھرپارکر کی ترقی پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکردگی کا ہی ثبوت نہیں بلکہ اس بات کی دلیل ہے کہ اگر نیت سچی ہو تو صحرا کو بھی گل و گلزار کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان رینجرز سندھ امن و تحفظ کے لئے ہر وقت مستعد
پاکستان رینجرز سندھ کے جوان ملکی سرحدوں کی حفاظت شہر میں امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت تیار اور مستعد رہتے ہیں
سرحدوں کا تحفظ ملکی سرحدوں کی حفاظت اور ہر ممکن خطرے سے نمٹنے کے لیے بھرپور تیاری
گشت اور نگرانی شہر کے مختلف علاقوں میں مؤثر گشت کے ذریعے امن و امان برقرار رکھنے میں کردار ادا کرنا
تیاری اور مستعدی ہر صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشہ ورانہ مہارت ذمہ داری اور فرض شناسی کا مظاہرہ
عوام کا تحفظ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے شہریوں کے تحفظ اور امن کے قیام کے لئے کوشاں رہنا
#محافظ_سندھ_رینجرز
دنیا کی تمام دشمن ایجنسیز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے خلاف ایک منظم منصوبے کے تحت گھناؤنی مہم چلارہے ہیں
محبِ وطن پاکستانیوں کا فرض ہے کہ مشکل ترین حالات میں دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی قوت کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہوں...
#AsimMunir#PakistanArm
دنیا کی تمام دشمن ایجنسیز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے خلاف ایک منظم منصوبے کے تحت گھناؤنی مہم چلارہے ہیں
محبِ وطن پاکستانیوں کا فرض ہے کہ مشکل ترین حالات میں دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی قوت کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہوں...
#AsimMunir#PakistanArm
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدہ باہمی اعتماد اور دفاعی تعاون کی مضبوط علامت ہے۔ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ اور خطے میں امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces, Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff, Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff, General Syed Aamer Raza, NI (M), S Bt, Commander National Strategic Command on behalf of the Armed Forces of Pakistan, solemnly commemorate the 61st martyrdom anniversary of Major Raja Aziz Bhatti Shaheed, Nishan-e-Haider and pay rich tribute to his exceptional courage, leadership and supreme sacrifice.
During the 1965 War, Major Aziz Bhatti Shaheed defended the Burki sector near Lahore with extraordinary valour, holding his ground against relentless enemy assaults for five days and nights. His resolute leadership and indomitable spirit halted the enemy’s advance and became an enduring symbol of courage, duty and sacrifice. His legacy lives on as an inspiration to the nation and generations of Pakistan’s defenders.
Major Aziz Bhatti Shaheed’s selfless devotion to duty, unwavering courage and supreme sacrifice remain an enduring inspiration for generations. The Armed Forces of Pakistan reaffirm their steadfast resolve to defend the country’s sovereignty and security with the same courage, determination and spirit of sacrifice that he embodied.
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان کی ملاقات نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوستی محض سفارتی تعلق نہیں بلکہ ایک مضبوط برادرانہ رشتہ ہے۔ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن، تعاون اور ہم آہنگی کا داعی رہا ہے۔ 🇵🇰🤝🇮🇷
کہا ہے وہ جو انسانیت کا درس دیتے ہیں
فلسطین کا چھوٹا بچہ چہوٹی بہن کو بچانے کیلئے کتنی مشکل سے گزر رہا ہے بندوق کی گولیوں سے کہلاتا ہوا اپنی چہوٹی بہن کو بچانے کی بھرپور کوشش کرتا رہا