گورنر پنجاب detained طلبا کو موقع دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر چکے ہیں۔مگر VC صاحب راضی نہیں۔سپلیمینٹری کا امتحان دینے والوں کو پیپرز کی تیاری کے لیے صرف دو ماہ دئیے جارہے ہیں۔طلبا جائیں تو کہاں جائیں؟
#MedicosProtestAgainstUHS@ImranKhanPTI@uhslhrofficial
University of Health Sciences Lahore must give relief to students after the notification of Chancellor Governor Punjab @ChMSarwar to Detained Medical Students.
#MedicosProtestAgainstUHS@ImranKhanPTI
محترم آپ ہمارے لیے قابلِ عزت ہیں لیکن یہ فیصلہ کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا 3 ماہ کا ٹائم دے کے فائنل ایگزیم کے لیے بولا رہے ہیں اور ملک میں اس طرح کی ہنگامی صورتِ حال ہونے کے باوجود آپ ڈیٹینڈ سٹوڈنٹس کو اضافی چانس نہیں دے رہے۔ #MedicosProtestAgainstUHS