@SaifSolicitor جس دن ھمارا ہر اعضاء ھمارے اعمال کی گواہی دے گا اس دن نیت بھی دیکھی جائیگی ھم اس دن کیا جواب دیں گے وہ سوال ھمیں آج خود سے کرنا چاہیے ۔ ورنہ وہاں اس عادل کی عدالت ھے جس کے عدل میں تفریق کی گنجائش ہی نہیں ۔
@kabeerraja786 باعث حرمت سعودیہ نہیں باعث حرمت حرمین شریفین اور روزہ رسول جنت البقیع اور صحابہ کے مدفن کہ جگہ ہیں ۔ اگر ان مقامات پہ حملہ ھوا ھے تو غلط امریکی اڈے اور پراپرٹی کب سے باعث حرمت ھوئے ؟
@ashfaqsasrana درست کہا میں شیعہ ھوں مگر ایران سے فنڈ لیکر یہی ملاں پاکستان میں انتشار کرتے ہیں اور بدنصیبی ھماری یہ رہی ھے کہ حکمران وقت بھی انھی ملاؤں کی بات کو ترجیح دیتے تھے ۔
البتہ شاید اب اداروں کو بھی ان جیسے بہروپیوں کی سمجھ آگئی ھوگی
@KeepsamM جب ظالم اور ظلم کی پہچان ھو جائے تو پھر اسکی حمایت اللہ و رسول سے کھلی جنگ کا اعلان ھے ۔ قرآن بار بار ظالمین پہ لعنت کرتا ھے ۔ البتہ ظلم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کی توفیق اللہ ہر کسی کو عطا نہیں کرتا ۔
@KaliwalYam ہر کوئی اپنی اوقات کے مطابق ریاست کے آئین کی پامالی میں اپنا حصہ وصول کر رہا ھے ۔ ھم بحثیت قوم کچھ کرپٹ ہیں کچھ بزدل اور کچھ بے ضمیر ہیں ۔ اپنی حثیت کے مطابق دیکھ لیں آپ کیا ہیں میں بزدل ھوں
@RealWaqarMaliks جن کے دلوں پہ مہر لگ جائے تو انھیں ظلم بدیانتی نظر نہیں آتی اور وہ بڑے اہتمام سے اپنے لیے جہنم کی راہ ھموار کرتے ہیں۔ مگر سوچو جب دنیا کے قاضی و حکمران بروز حشر محشر کے قاضی و حکمران کے سامنے بحثیت مجرم کھڑے ھونگے تو یہ اپنی عہد شکنی بدیانتی اور ظلم کا کیا جواب دینگے ؟
@alizaihere اللہ جن کے دلوں پہ مہر لگا دیتا ھے تو اسے ظلم بدیانتی نظر نہیں آتی اور بندہ بڑے اہتمام سے اپنے لیے جہنم کے رستے ھموار کرتا ھے ۔ سوچو جب دنیا کے قاضی حشر کے قاضی اور دنیا کے حاکم محشر کے حاکم مجرم بن کر کھڑے کئے جائیں گے تو انکی حالت کیا ھو گی ؟