یہ وہ خفیہ تنظیم ہےجومختلف ممالک میں حکومتوں کوچلاتاہے
اسکی کئی شاخیں ہیں
اور اسکابنیادی کام کالاجادو ہےجسکا اصل نام "کبالا جادو" ہے
اور اس ہی خفیہ تنطیم نے ابتک کی ساری جنگیں شروع کروائیں
ان کیلئے ماحول بنوائے
اور اس وقت اس تنظیم کا مقصد دجال کے استقبال کیلئے ماحول بنانا ہے
@Tinkerbell1153@Soniatalhasiddz لوگ خود کو خود ہی بوڑھا کررہے ہیں
تبہی انکی زندگی بھی کم ہوتی جارہی ہے
جوانی میں خیال کرلیں تو بڑھاپےمیں ایسا نہ کرنا پڑے
اپنےرہن سہن اورخوراک کو صحیح وقت پر کنٹرول کرلیں توبڑھاپا بھی دیرسےآتا ہے،
سو باتوں کی ایک بات ہے
صحت ہمارےاپنے ہاتھ میں ہےجبکہ ہم دوسروں کےہاتھ میں دےدیتےہیں