سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء و طالبا�� اور نوجوانوں کے لیے خاص پیغام:
“ہزاروں نوجوانوں کو ہر ماہ روزگار ڈھونڈنے کے لیے ملک چھوڑ کر جانا پڑ رہاہے، لیکن کتنے نوجوان باہر جا سکیں گے؟ سب کو تو ویزا نہیں مل سکتا نا ہی سب کے پاس اتنے وسائل ہیں-
ملک میں جمہوریت ختم ہو گئی ہے، Rule of Law بالکل نہیں رہا، انہوں نے اب عدلیہ کو بھی ٹیک اوور کر لیا ہے، اس لیے اگر آپ نے اپنے مستقبل کے لیے، اپنے حقوق کے لیے اور اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کرنی ہے تو آپ کے پاس اس بوگس نظام کے خلاف کھڑے ہونے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے-
24 نومبر کو تمام نوجوان خصوصاً طلبأ و طالبات اپنے حقوق کے لیے ہمارے ساتھ نکلیں کیونکہ اب اس ملک میں نوجوانوں کا مستقبل شدید خطرے میں ہے-“
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
ایسی ہوتا ہے وکٹری سپیچ کا منظر ۔۔۔ اصلی اور جائز مینڈیٹ کا یقین ہونے کے باوجود نتائج کا انتظار کرنااور پھر تقریر کرنا ۔۔ہمارے یہاں تو ایک بے شرم خاندان 60 سیٹوں (وہ بھی فارم سنتالیس والی )پر وکٹری سپیچ کرنے آ گیا تھا
انتہائی مشکل وقت میں سلمان اکرم راجہ پی ٹی ائی میں شامل ہوئے،پارٹی کے ساتھ کندھا ملایا۔
آپکی طرح مشکل وقت میں چھوڑ کر بھاگے نہیں۔
اس لیے ہمیں سلمان اکرم راجہ پر پورا بھروسہ ہے۔
میریی دو کیسز تھانہ اسلام پورہ ��یں 13 ورکرز کی اور تھانہ مستی گیٹ میں 26 لوگ جو نامزد تھے تمام 39 لوگوں کی دہشتگردی عدالت نے ضمانت بعد گرفتاری منظور کر لی ہے
ان دونوں مقدمات میں ورکرز کی ضمانت بعد ازگرفتاری میں وکالت میں نے کی۔
ملک پرویزاقبال اُموی
ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت کل سماعت کے لیے مقرر ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے بشری بی بی کی ضمانت ہونے کے امکانات ہیں اگر ضمانت ہو گئی تو رہائی کا بھی امکان ہے اگر کسی نئے کیس میں گرفتار نا ڈال دی گئی