جب سے میں نے بتایا ہے کہ کمنٹس میں ایڈ شو ہوتے ہیں جس کے پیسے ملتے ہیں سب نے پرموشن کا کام شروع کردیا ہے ۔
مگر فری فالورز اور ریچ آپ کو صرف میری 11 ہزار ممبرز والی کمیونٹی سے ہی ملیں گے ۔کمیونٹی میرے پروفائل پر موجود ہے۔
کمنٹ می�� X لکھیں
ریٹویٹ کرنے والوں کو میں فالو کررہا ہوں۔
بہت سے دوست احباب کا یہ کہنا ہے ۔
کہ ان کے فالورز بہت کم ہیں تو ان کو میں اپنے اکاؤنٹ سے پروموٹ کروں تو اپ لوگ کیا کہتے ہیں۔
اس طرح پروموٹ کرو کرنا چاہیے ؟
جن جن کو پروموٹ ہونا ہے وہ اس پوسٹ کو ارٹی کریں اور کمنٹس کریں تو ان کو میں پھر پروموٹ کروں گا۔۔۔
آن لائن ارننگ سے متعلق بہترین مواد ک��لئے اس اکاونٹ کو فالو کریں
@attockonians
کمنٹ میں X لکھیں یہ آپ کو فالو بیک دیں گے
جو ریٹویٹ کریں ان کو فالو کریں پھر وہ فالو بیک دیں
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور پیسے کمانے میں سپورٹ کریں
اللہ ہم سب کو بہترین رزق سے نوازے آمین ثم آمین
میری پیمنٹ ابھی تک آن دا وے ہے
ٹویٹر مونیٹائزیشن کیسے پیسے دیتا ہے
میتھڈ سمجھا رہا ہوں سمجھ لیں
صابر شاکر صاحب نے ایک ٹویٹ کی
2 لاکھ ریچ 15 ہزار لائکس مگر 3 سو کمنٹ آئے
��نویر اعوان کی ٹویٹ 1 لاکھ ریچ 12 سو لائک مگر 14 سو کمنٹس
تو پیسے زیادہ تنویر اعوان کمائے گا کیوں کہ اشتہار کمنٹس میں شو ہوتے ہیں اور کمنٹس زیادہ تنویر اعوان کے آئے ہیں
اس میں ٹویٹ ریچ لائکس ریٹویٹس کا کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے۔ جس کے ایڈ امپریشن زیادہ ہوں گے وہ زیادہ پیسے کمائے گا۔
پھر کانٹینٹ اور لوکیشن کا عمل دخل بھی ہوتا ہے اگر میرا کانٹینٹ ٹیکنالوجی پر ہے اور امریکہ سے کوئی دیکھ رہا ہے تو سب سے ہائی پیڈ امپریشن ہوں گے
کل ایک گورا بتارہا تھا کہ اس کے 31 ہزار ڈالر بننے چاہیے تھے مگر ٹویٹر X نے آدھے سے بھی کم دئے جو کہ غلط ہے
اگر آپ کی ریچ کم ہے تو اس پوسٹ پر X کمن�� کر آپ اپنی ریچ بڑھاسکتے ہیں ۔
فالورز کم ہیں تو میرے پروفائیل پر ٹاپ پر 8 ہزار ممبرز کی کمیونٹی ہے جوائن کریں اس میں ٹیکنالوجی سے متعلق ٹویٹس کریں اور فری فالورز حاصل کریں ۔
ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
🔴 شگر
اتوار کے روز سکردو کے ساتھ گلگت بلتستان بھر کے دوسرے علاقوں میں امام زمانہ عج کی شان میں گستاخی کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔ زیر نظر تصویر شگر کی تاریخ میں سب سے بڑے احتجاجی عوامی اجتماع کی ہیں
#ArrestQaziNisar#یکم_ربیع_اول_اسلام_آباد#اربعین2023