سلام خاک نشینوں پہ سوگواروں کا
غریب دیتے ہیں پرسہ تمہارے پیاروں کا
سلام اُن پر جنہیں شرم کھاۓ جاتی ہے
کھلے سروں پہ اسیری کی خاک آتی ہے
سلام ان پر جو زحمت کشِ سَلاسل ہے
مصیبتوں میں امامت کی پہلی منزل ہے
سلام بھیجتے ہیں اپنی شاہزادی پر
کہ جس کو سونپ گۓ مرتے وقت گھر سرورؑ
مسافرت نے جسے بے بسی یہ دکھلائی
نثار کردیے بچے نہ بچ سکا بھائی
اسیر ہو کے جسے شامیوں کے نرغے میں
حسینیت ہے سکھانا علیؑ کے لہجے میں
سـکـینـہؑ بی بی تمہارے غلام حاضر ہیں
بجھے جو پیاس تو اشکوں کے جام حاضر ہیں
یہ سِن یہ حشر یہ صدمے نۓ نۓ بی بی
کہاں پہ بیٹھی ہو خیمے تو جل گۓ بی بی
پہاڑ رات بڑی دیر ہے سویرے میں
کہاں ہو شامِ غریباں کے گھپ اندھیرے میں
زمینِ گرم یتیمی کی سختیاں بی بی
وہ سینہ جس پہ کہ سوتی تھی اب کہاں بی بی
جناب مادر بے شیر کو بھی سب کا سلام
عجیب وقت ہے کیا دیں تسّـلیوں کا پیام
ابھی کلیجے میں اِک آگ سی لگی ہوگی
ابھی تو گود کی گرمی نہ کم ہوئی ہوگی
نہیں اندھیرے میں کچھ سوجھتا کہاں ڈھونڈیں
تمہارا چاند کہاں چُھپ گيا کہاں ڈھونڈیں
نہ اس طرح کوئی کھیتی ہری بھری اجڑی
تمہاری مانگ بھی اجڑی ہے کوکھ بھی اجڑی
نہیں لعینوں میں انساں کوئی خداحافظ
درندے اور یہ بے وارثی خداحافظ
شریکِ حقِّ درود و سلامِ پیغمبرؐ
سلام سید لولاک کے لٹے گھر پر
سلام محسن اسلام خستہ تن لاشو
سلام تم پر شہیدوں کے بے کفن لاشو
سلام تم پر رسولؐ و بتولؑ کے پیارو
سلام مہر شہادت کے گرد سیارو
بچے تو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے
جو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے
⚠️ سولر خریدار محتاط رہیں!
07 جون 2026 کو جھنگ روڈ فیصل آباد پر واقع خواجہ سولر سسٹم سے 2 LONGi سولر پینل خریدے۔ گھر آ کر LONGi کی آفیشل ویریفکیشن ویب سائٹ پر چیک کیا تو دونوں پینلز ویریفائی نہیں ہوئے۔
دکاندار نے ایک دوسری ویب سائٹ (https://t.co/ddPXnQKzVH) سے ویریفکیشن دکھائی، لیکن مزید تحقیق پر معلوم ہوا کہ یہ LONGi کی آفیشل ویب سائٹ نہیں ہے۔ میرے پہلے سے موجود LONGi پینلز آفیشل سسٹم پر فوری ویریفائی ہو جاتے ہیں جبکہ یہ نئے پینلز نہیں ہوئے۔
میں نے پینلز واپس کر کے رقم وصول کر لی، لیکن اس دوران وقت، ٹرانسپورٹ اور ذہنی پریشانی کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ اضافی اخراجات کی بات کرنے پر نامناسب اور دھمکی آمیز رویہ بھی اختیار کیا گیا۔
معاملہ PERA اور Consumer Court کے سامنے بھی اٹھایا جا رہا ہے۔ اگر آئندہ کسی قسم کی دھمکی یا ہراسانی کی گئی تو تمام ریکارڈ متعلقہ اداروں کو فراہم کیا جائے گا۔
میری سب سے درخواست ہے: سولر پینل خریدتے وقت اپنی موجودگی میں اور اپنے موبائل سے صرف LONGi کی آفیشل ویب سائٹ پر ویریفکیشن ضرور کریں۔
🔗 Official: https://t.co/Isf6z27tVF
#SolarPanels #LONGi #ConsumerRights #SolarPakistan #Faisalabad #CustomerAwareness
ساری زندگی ن لیگ کو ووٹ دیے ہیں، اگلی نسل کو منع کر دیں گے، ہم معافی مانگے ہیں، رکشے میں 400 کا تیل ڈلوایا ہے 400 کی دیہاڑی نہیں بنتی۔ لاہور کا شہری مہنگائی سے پریشان
کیا آپ کو میری بات یاد ھے؟
میں نے کہا تھا کہاب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔
اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔
#IPPs
#آئی_پی_پیز