@NiazMurtaza2@Pakistaniyat4 That formula bound to fail reason economy, Pakistan missed the train of growth with world looking inward and protections it seems pakistan will only be floating and with population growth pindi will be biggest looser
رضا ڈار کیس میں گرفتار مبینہ باس ’وحید‘ کے اہلخانہ کے مطابق، وحید کو عدالت پیش نہیں کیا گیا، والدہ نے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے۔ وکیل رانا انتطار نے بتایا ہے، وحید سادہ شدہ شخص ہے، انگریزی نہیں بول سکتا، غیرملکی خواتین نے بتایا تھا ’باس‘ فر فر انگریزی بولتا تھا
@IamHaiderSN Field marshal understands country well
Since he came in balochistan, KP and Kashmir is in a mess.
Economy destroyed what exactly he achieved now he seems to be out of peace broker too ?
حمید پوٹھی جن کا تعلق میر پور سے ہے ان کا اسلام آباد میں چار کینال کا گھر اسٹبلشمنٹ اور ان کے سہولت کاروں کا ٹھکانہ بھی ہے
آج کشمیر میں گورننگ باڈی PTI کی میٹنگ میں حمید پوٹھی نے کشمیر میں الیکشن کے بائیکاٹ کی شدید مخالفت کی حمید پوٹھی کیساتھ چکسواری میر پور سے ظفر انور اور جہلم ویلی سے زیشان حیدر نے بھر پور ساتھ دیا اور عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کی گئی
کشمیر الیکشن درحقیقت کشمیری عوام کا نہیں جرنیلی الیکشن ہے اور اس الیکشن میں حصہ لینا جرنیلوں کی آلہ کاری کرنے کے مترادف ہے، اسٹبلشمنٹ حمید پوٹھی جیسے لوگوں کو استعمال کر کے کشمیر میں ہونے والے جرنیلی الیکشن کا PTI کو بھی حصہ بنانا چاہتے ہیں تاکہ وہ اس الیکشن کو توثیق دے سکیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بھی اس الیکشن کا حصہ ہے، حمید پوٹھی جرنیلی عزائم پورے کرنے کے لیے ظفر انور اور زیشان حیدر کو ساتھ ملا کر عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں وہ پیسے کا استعمال بھی کر رہے ہیں
بلوچستان میں جو ہورہا ہے بھارت کروا رہا ہے، افغانستان سے جو آتے ہیں بھارت کروا رہا ہے، کشمیر میں کے پی میں جو ہورہا ہے وہ بھی بھارت کروار رہا ہے، ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے بھارت کرواررہا ہے ،پانی بھارت نے بند کیا ہے تو یہ سب کچھ تو اگر بھارت کروارہا ہےتو آپ کچھ کریں؟؟