اللہ کا گروہ
فرمانِ پیغمبر صلیاللہعلیہوآلہ :
علی علیہالسلام کا گروہ اللہ کا گروہ اور ان کے دشمنوں کا گروہ شیطان کا گروہ ہے۔
الخصال، شیخ صدوق، ج2، ص496
#ImamAliHolyShrine#ImamAli#Najaf
قاتلانِ امام حسینؑ پر لعنت کا اجر
فرمانِ امامِ رضا علیہالسلام ہے:
اے ابنِ شبیب! اگر تم چاہتے ہو کہ تم جنت کے بنے ہوئے بالا خانوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کے ہمراہ رہو، تو حسینؑ کے قاتلوں پر لعنت بھیجا کرو۔
عيون أخبار الرضا عليه السلام, شیخ صدوق, ج 1, ص 299
#ImamAliHolyShrine
#ImamAli
#Najaf
ولادت شہزادی زینب سلاماللہعلیہا پر
رسول اللہ صلیاللهعلیہوآلہ کا گریہ
جب شہزادی زینب سلاماللہعلیہا کی ولادت ہوئی تو رسولِ اکرم نے انہیں اپنی آغوش میں لیا، سینے سے لگایا… رخسار سے رخسار ملا کر رو پڑے۔
بی بی فاطمہؑ نے پوچھا: بابا! آپ کیوں رو رہے ہیں؟
آپ نے فرمایا:
“اے فاطمہ! تیری یہ بیٹی بڑی مصیبتوں میں گرفتار ہوگی۔
جو بھی اُس کی مصیبتوں پر روئے گا اُسے وہی اجر ملے گا
جو اُس کے دو بھائیوں پر رونے کا اجر ہے۔”
پھر آپ ﷺ نے اُس کا نام رکھا: زینب وہ بیٹی جو کوفہ و شام میں صبر کی ضامن بنی۔
ناسخ التواريخ، المجلّد الخاص بحياة السيّدة زينب ص، 47
#ImamAliHolyShrine
#ImamAli
#Najaf
امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
خدایا! محمد و آل محمد پر درود نازل فرما، اور جو نعمتیں تو نے مجھے عطا فرمائی ہیں، اُن کا شکر ادا کرنے سے مجھے غافل نہ ہونے دے، اور جو احسانات تو نے مجھ پر فرمائے ہیں، اُنہیں فراموش نہ کرنے دے۔
صحیفہ سجادیہ دعا 21
«السَّلامُ عَلَی أَبِی الْأَئِمَّةِ»
سلام بر تو ای پدر امامان؛ ولایت، نوری است که از تو به یازده امام منتقل شد و زمین هرگز از این نور خالی نماند.
مفاتیحالجنان
#امیرالمومنین
⭕️ سجّلوا أسماءكم لزيارة الإمام الحسين وأخيه أبي الفضل العباس (عليهما السلام) في ليلة الجمعة المباركة
رابط الزيارة:
https://t.co/nVvZrUlmY6
#الزيارة_بالإنابة#العتبة_العباسية_المقدسة
🦌 #الغزال_الصغير
🌻 بابا رضا!
جئناك بقلوبنا الصغيرة لكننا نحمل حبًا كبيرًا لك، وكم نحن فرحين بجوارك ونأنس بك كثيرًا أيها الرؤوف! وستبقى هذه الذكرى الجميلة في قلوبنا، ونحن نردّد يوميًا السلام عليك حتى نجتمع عندك عما قريب، فاضمن دائمًا قلوبنا الصغيرة أيها الضامن! ونسأل الله أن تكتبنا مجددًا من ضيوفك وزوارك، فأنت السلطان الكريم!
🍃 الأطفال محمد مهدي ومحمد باقر وعلي رضا - لبنان
🐚 للطفولة نصيبٌ على صفحات العشق الرضوي! أرسلوا لنا مشاركات أطفالكم الرضوية لننشرها على صفحاتنا:
📱 https://t.co/HalYnYab3W
#العتبة_الرضوية_المقدسة
بچوں کے ساتھ بچے بنو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
جن کے بچہ ہیں وہ بچوں کے ساتھ بچہ بن جائیں
من لا يحضره الفقيه، ج 3، ص 483،ح 4707
عالمی یوم اطفال مبارک ہو
Imam Hasan (as):
People are two types of seekers: a seeker who pursues this world until, when he attains it, he perishes; and a seeker who pursues the Hereafter until, when he attains it, he is saved and victorious.
Irshad al-Qulub, p. 24
امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:
ایک گروہ جنت کی آرزو میں اللہ کی عبادت کرتا ہے یہ تاجروں کی عبادت ہے، ایک گروہ جہنم کے خوف سے خداکی عبادت کرتاہے یہ غلاموں کی عبادت ہے، ایک گروہ اللہ کی عبادت شکر کے لئے کرتا ہے یہ آزاد لوگوں کی عبادت ہےاوریہی بہترین عبادت ہے
تحف العقول،ص279