آپ سب کے علم میں ہونا چاہیئے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کوہاٹ کا ہے پھر بھی اس نے بھی میری بات نہیں سنی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تو میرا سلام لینا بھی گنوارا نہیں سمجھا۔ سہیل آفریدی
دو ہفتے سے اسلام آباد کی سڑکوں پر رکھے گئے 1500 کنٹینرز کا خرچہ 42 کروڑ تک پہنچ چکا ہے تحریک انصاف کا لانگ مارچ چار اکتوبر کو جانے کے بعد اسلام آباد میں کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے
ایم این اے اقبال آفریدی کے گھر نقاب پوش اس وقت باہر کھڑے ہے
اگر کوئی ادھر گھس گیا وہ میرے لاش سے گزرے گا
اقبال آفریدی نر کا بچہ ہے ڈٹ کر کھڑا ہے سب پالیمنٹرین کو اس طرح رہنا چاہئے
”ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے اپنے نظریے سے ہٹا دے، گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF#LongMarchOnOctober4th
”میں کبھی بنوں میں اپنے شہداء کے پاس، کبھی ہنگو، کبھی کوہاٹ، کبھی دیر اور کبھی سوات میں اپنے لوگوں کے درمیان جا رہا ہوں! یہ مجھے سکھائیں گے کہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا کیا ہوتا ہے؟ عوام کا اصل مقصد کیا ہے؟
یہ لوگ کبھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں رہے، یہ کبھی بھی قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح نہیں دیتے!“
وزیراعلی @SohailAfridiISF
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
"دو نشئی جا رہے تھے، کسی نے کہا کہ کپڑے بدل لو، بہت بدبو آ رہی ہے تو دونوں نے آپس میں بدل لیے۔ ہمارے ملک میں حکومتیں بدلنے کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ چہرے بدل جاتے ہیں، بدبو وہی رہتی ہے۔" خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ہمیں اسلام آباد آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، اسلام آباد پہلے سے ہی بند ہے، ہمیں اسلام آباد جانے کی کیا ضرورت پڑی ہے جب آپ راستے کھل جائیں گے ہم آجائیں گے 🤣🤣
موئے موئے نئی ہو گیا 😂
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ خان کا اکاؤنٹ مینشن کررہا ہوں سب لوگ اکاؤنٹ کو فالو کرلیں، علیمہ خان کے اغواء کے بعد شیرشاہ اپنی والدہ کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھ رہے ہیں ،
ابھی 8 ہزار فالور ہیں کم از کم 1 لاکھ فالور ہونے چاہئیں @KhanShershah