*مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا لانگ مارچ کے اسٹیج سے یہ کہنا کہ حضرت علامہ سعد خادم حسین رضوی کا جذبہ میرے اور آپ سے کئی گناہ زیادہ ہے اللہ اکبر
احرام میں لپٹے غدار و منافق اور کفن میں لپٹےعاشقِ رسول ﷺ کے چہرے دیکھیں.
آپ کو پتہ چل جاٸیگا کہ کون لعنتی ہے اور کون اللہ والا۔۔۔۔۔
عزت اُس کی ہوگی جو حضور�� اور صحابہ و اہلبیت کی عزّت کی بات کرے گا
شرم کرو حیا کرو تمام اسیرانِ ناموسِ رسالتﷺ کو رہا کرو
ایک داعش کا دہشت گرد جس نے افغانستان میں ایک مسجد میں بم نصب کیا تھا جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ، آئی ای اے نے اسے زندہ پکڑ لیا اور انصاف دیا۔
عالیشان نے اسے اسی طرح کی سزا سنائی ...
اسے بغیر کسی رائفل کے دھماکے سے اڑا دیا گیا
پورے پاکستان میں ہندوؤں سکھوں انگریزوں اور عام عوام کیلیے ایک ہی قانون ہے لیکن صرف تحریک لبیک کیلیے علیحدہ قانون ہےکیونکہ یہ بکتے نہیں ہیں..
💢@M_fr03 💢
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ