السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌻 جمعہ مبارک
یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت سے بھر دے، ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمارے ہر درود کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ 🥹🤲🏻
آمین یا رب العالمین۔ 🌷✨
📌اس دعا کو اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں، شاید آپ کا ایک شیئر کسی کو درودِ پاک پڑھنے کی توفیق دے دے۔ ✨♥️
#PEFFamily
#PEFFamily@PEFPUNJAB@Shahid_farid19@Malik__jameel
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولز، محترم منیجنگ ڈائریکٹر شاہد فرید صاحب کی زیرِ نگرانی تعلیم عام کرنے اور معیاری تعلیم ہر بچے تک پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
مفت تعلیم، مفت کتب، روشن مستقبل! 🇵🇰📚
پنجاب میں معیاری، مفت اور قابلِ رسائی تعلیم کے فروغ کے لیے یہ اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ پیف پارٹنر سکولز کو مضبوط بنانے، بروقت فنڈز کی فراہمی اور ان کے مسائل کے حل پر بھی خصوصی توجہ دی جائے تو وزیراعلیٰ پنجاب کے تعلیمی وژن کو مزید مؤثر انداز میں عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔ 👏📚
Under the visionary leadership of CM Punjab, the Punjab Education Foundation (PEF) is driving top-performing educational initiatives, including the Nawaz Sharif School of Eminence and the Public School Reorganization Program (PSRP) to deliver high-quality, free and accessible education while transforming learning standards across the province.
PEF remains committed to fulfilling the CM’s vision of empowering the youth through education.
#CMPunjabTopInitiatives
محترم شاہد فرید صاحب!
ہم پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک تمام اساتذہ آپ کی بصیرت افروز قیادت اور تعلیم دوستی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی سربراہی میں PEF نے غریب اور مستحق بچوں تک معیاری تعلیم کی رسائی کو ممکن بنایا ہے۔ آپ نے اساتذہ کی عزت و وقار میں اضافہ کیا اور ہمیں ہمیشہ اعتماد اور حوصلہ دیا۔ ہم آپ کے مشکور ہیں۔
#PEFFamily
ایم ڈی پیف شاہد فرید کا پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام سے منسلک سکولوں کا دورہ
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید نے پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) سے منسلک سکولوں کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران ایم ڈی پیف نے سکولوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، طلبہ کو فراہم کی جانے والی ضروری سہولیات، تعلیمی ماحول، سکولوں کے انفراسٹرکچر اور عمارتوں کی مجموعی حالت کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ایم ڈی پیف نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کُلے کی، کینٹ لاہور (EMIS-35210352)، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کُلے کی، کینٹ لاہور (EMIS-35210736) اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول باہو بولے، کینٹ لاہور (EMIS-35210743) کا دورہ کیا۔
انہوں نے مذکورہ سکولوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، طلبہ کو فراہم کی جانے والی ضروری سہولیات اور مجموعی تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا اور مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔
#PunjabEducationFoundation #PEF #PSRP #PublicSchoolsReorganizationProgram #ShahidFarid #EducationPunjab #PunjabEducation #QualityEducation #SchoolEducation #GovernmentSchools
@Shahid_farid19 اللہ کی کرم نوازی سے جب تک اپ جیسے تعلیم دوست انسان ہیں تب تک انشاءاللہ بچوں کا مستقبل روشن ہوگا اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بھی ایک نام ہوگا۔
#PEFFamily
@Shahid_farid19 محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب انشاءاللہ پنجاب میں تعلیم کا ایک نام ہوگا جس کا سہرا اپ لوگوں کے سر ہوگا۔
#PEFFamily
Alhamdullilah, Exceptional results from our PEF partner schools.
Congratulations to our brilliant students and dedicated teachers.
This public-private partnership is a cornerstone of educational excellence and youth empowerment in Punjab.
#سرکاری_تعلیم_معیاری_نتائج
@Shahid_farid19 اللہ پاک نے ہمیں مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب کی شکل میں ایک فرشتہ دیا ہے جو بے لوث اپنی تمام تر توانائیاں بچوں کی تعلیم میں لگا رہے ہیں اللہ پاک ان کو اس کا اجر ضرور دے گا۔انشاءاللہ
@Shahid_farid19 محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر شاہد فرید صاحب دن رات ایک کر کے بچوں کی تعلیم میں لگے ہوئے ہیں اللہ پاک ان کو کامیاب کرے۔امین یا رب العالمین
@Shahid_farid19 محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب اللہ پاک اپ لوگوں کی کاوشوں کو کامیاب کرے جو اپ غریب بچوں کو مفت تعلیم دے کر کر رہے ہیں۔
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب گزارش ہے کہ مہنگائی بہت زیادہ ہو چکی ہے تو اپنی شفقت کا ہاتھ ہمارے سر پر رکھیں اور پیمنٹ میں اضافہ اب وقت کی ضرورت ہے تمام پیف پارٹنرز اور اس میں پڑھنے والے بچوں اور پڑھانے والے اساتذہ سے دعائیں لیں اور پیف پارٹنرز کی پیمنٹ میں مناسب اضافہ فرمائیں اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا اور مزید کامیابیاں عطا کرے گا اللہ پاک اپ لوگوں کو ہمیشہ بلند مرتبوں پر فائز کرے۔امین یا رب العالمین
Proud of our brilliant position-holder students and dedicated PEF partners for setting exceptional standards of excellence! 🌟
Your hard work, determination and outstanding performance reaffirm that PEF students are the true architects of a brighter future.
Keep shining and keep making us proud! 👏
#PunjabEducationFoundation
#QualityEducation
#FairExamForEveryStudent
:
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@SchoolEduPunjab@Shahid_farid19@PEFPUNJAB#اقراء_گرلز_ہائر_سیکنڈری_سکول#ڈی_سیل_اقراء_سکول#PEF#PunjabFreeEducation#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب#EducationForAll#JusticeForIqraSchool
درخواست برائے فوری ڈی سیل اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ
سوشل میڈیا پر اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ کے خلاف ایک من گھڑت اور جھوٹی خبر نشر کی گئی، جو ڈپٹی صاحب کی رپورٹ اور ایم ایل سی رپورٹ کے مطابق بے بنیاد ثابت ہوئی ہے۔ الحمدللہ، ایسا کوئی واقعہ رونما ہی نہیں ہوا۔
سوشل میڈیا کی غلط رپورٹنگ کے نتیجے میں ادارے کو سیل کر دیا گیا ہے، جس سے تقریباً 1100 طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، جن میں تقریباً 300 طالبات فرسٹ ایئر، سیکنڈ ایئر، نویں اور دسویں جماعت کی ہیں۔
ہماری محترم وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ تمام حقائق اور رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کو آج ہی ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری فرمائے جائیں تاکہ بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہ سکے۔
1100 بچیوں کا مستقبل محفوظ کریں، ادارہ فوری ڈی سیل کیا جائے۔
شکریہ، نوازش۔