آپ 13 مارچ کو اپنے آبائی گائوں فیض پور پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بھی وہیں سے حاصل کی۔ آپ جی سی لاہور کا حصہ بھی رہے۔ اور اعلیٰ تعلیم کے لیے فیصل آباد گئے۔
میں ہوں، در عباس ہے اور میری جبیں ہے
سب کہنے کی باتیں ہیں، فلک ہے نہ زمیں ہے
سنتے ہیں کہ بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
عباس تو ہاتھوں کا بھی محتاج نہیں ہے
نام��لوم
پھر ہمارے درمیان شہر آجائیں گے اور ہم کبھی نہیں ملیں گے۔ اتفاقات بھی ہمیں اکٹھا نہیں کر پائیں گے، پھر شاید ہم میں سے ایک مر جائے اور دوسرے کو بھی پتہ نہ چلے.
میں تمہیں تلاش نہیں کروں گا، لیکن میں تمنا کرتا ہوں کہ ہماری اتفاقاً ملاقات ہو ��ائے، جیسے کہ ہم ایک ہی سڑک پر چل رہے ہوں، یا کوئی بس ہمیں اکٹھا کر دے۔
〰️ہاروکی موراکامی
#اردو_زبان