مجلس خبرگان رهبری ... مطابق وظیفه شرعی و اعتقاد به حضور در محضر خداوند متعال، در اجلاسیه فوقالعاده امروز آیتالله سیدمجتبی حسینی خامنهای (حفظه الله) را بر اس��س رٱی قاطع نمایندگان محترم مجلس خبرگان رهبری به عنوان سومین رهبر نظام مقدس جمهوری اسلامی ایران، تعیین و معرفی مینماید.
حوصلہ ہو تو ایرانیوں جیسا اتنے بڑے مجمعے پہ امریکہ نے بمباری کر دی لیکن مجال ہے کہ کوئی بھی بندہ ہلا ہو اور حیدر حیدر کی اوازیں بلند
بہادری سیکھنی ہے تو ایرانیوں سے سیکھو 🔥
حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد سو سال تک ان کے ذکر پر پابندی تھی لیکن فتح نظریے کی ہوئی ایران اکیلا رہ جائے لیکن نظریہ سفر کرتا رہےگا یہ تاریخ ہے کہ سب اماموں کو دھوکے شہید کیا گیا اور ہمارے امام کے نائب آیت اللہ خامنہ ای کو غداری کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑا. شہلا رضا
ریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔🚨
تاریخی ویڈیو وائرل؛ 1985 میں اقوامِ متحدہ کے ایوان میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آمد اور اسرائیلی وزیراعظم کے فرار کے مناظر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 😭�
🇮🇷 ایران کا متحدہ عرب امارات میں تاریخی حملہ
🇦🇪 امارات میں سی آئی اے کی خفیہ رہائش گاہ نشانہ بننے کا دعویٰ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں 6 سینئر سی آئی اے افسران ہلاک، 2 زخمی
#BreakingNews#خبر_خاص