@MKAchakzaiPKMAP پاکستان آرمی کے لئے ترجیح وسائل ہیں، عزت ان کا مسئلہ نہیں۔ عزت کا ڈھونگ صرف وسائل پر قبضہ کے تناظر میں دیکھا جائے۔ یہ طبقہ ہر صورت اپنا معیار زندگی برقرار رکھنے کے لئے عام لوگوں کا استحصال کرے گا۔
ٹاؤٹ ازم ایک غلام معاشرے کی نشانی ہے۔ ٹاوٹس عام لوگوں اور حکومت کے درمیان ایک رابطہ کار کا کام کرتے ہیں کیونکہ عام شہری کو براہ راست قابض حکومت تک رسائی نہیں ہوتی۔
@MehlaqaCAPJ@RepMcGovern@RepJoeWilson I don't think US trains Pak army. These are their men. They change a govt in Pakistan on US orders. These funds are appropriately spent to protect US interests. US cares nothing about rights of common people in Pakistan.
ایک آزاد اور غلام قوم میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ آزاد قوم ٹیکس تو دیتی ہے لیکن اس ٹیکس پر اپنے نمائندے بٹھاتی ہے جبکہ غلام قوم سے زبردستی ٹیکس تو لے لیا جاتا ہے مگر حکومت میں نمائندگی نہیں دی جاتی۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کو پنپنے کے لئے ایک خاص کلچر کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا کلچر جس میں سوال کرنے کی حوصلہ افزائی ہو، جہاں لوگوں کی ساری توانائی اپنی بقا کی جنگ میں نہ صرف ہو جائے۔
@GBTourism_ لوگوں کو صرف اپنے اور ہموطنوں کے حقوق کی جنگ لڑنی چاہئیے۔ کسی شخص کے لئے نہیں بلکہ نظریے کے لئے لڑیں۔ اپنے ووٹ کے بنیادی حق کے لئے لڑیں۔ اگر ایک عام آدمی کے پاس اپنے ووٹ سے اپنی مرضی کی حکومت بنانے کا اختیار نہیں تو وہ آزاد شہری نہیں ہے۔
@BBCWorld CCD has killed hundreds of people without any due judicial process. It is a tool to create fear in the society as current govt is controlling people with such tools.
@mustafa_nawazk There are many instances of CCD killing minors. If interested check the story of a 17 year old boy from Chak no 345, Distric Lodhran, murdered by CCD in February this year.
کشمیر میں جاری جہدوجہد انسانی حقوق اور طبقاتی کشمکش ہے جس میں عوام غاصب بدمعاشیہ کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ اس جدوجہد کو کشمیر اور پاکستان میں تنازع قرار دینا غلط ہے۔ بہت سے کشمیری بھی اس فوج اور پولیس کا حصہ ہیں جو ظلم کر رہے ہیں۔
@Waqarkhan آزاد کشمیر پاکستان ہے۔ اور یہ فوج آزاد کشمیر کی بھی ہے۔ بہت سے کشمیری فوج میں ہیں۔
یہ انسانی حقوق اور طبقاتی جنگ ہے۔ یہ جہدوجہد علاقائی نہیں۔ یہ جنگ بدمعاشیہ کے خلاف ہے جس کی سرپرست فوج ہے۔
@HNadim87 Pakistan has never seen democracy, no wonders, it didn't work. Pakistan has been in the iron grip of army and associated agencies who take orders from foreign masters (cypher for example).