On my way to Goa, India. Will be leading the Pakistan delegation at the Shanghai Cooperation Organization CFM. My decision to attend this meeting illustrates Pakistan’s strong commitment to the charter of SCO.
During my visit, which is focused exclusively on the SCO, I look forward to constructive discussions with my counterparts from friendly countries.
وقت کے گزرنے پر تم جو بھول جاؤ گے
ہم تمہيں بتائيں گے بینظیر کیسی تھی
زندگی کے ماتھے پر ایک لکیر جیسی تھی
ظلم کے نشانے پر ایک تیر جیسی تھی
بینظیر بھٹو بس بینظیر جیسی تھی
#21JuneBenazirDay#HappyBirthdaySMBB
“You can imprison a man, but not an idea. You can exile a man, but not an idea. You can kill a man, but not an idea.” – Benazir Bhutto
#21JuneBenazirDay#HappyBirthdaySMBB
ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار نے اپنے پیروکاروں سے مدینہ کی مسجد نبوی کا احترام پامال کروایا. کل کی رات فرشتوں نے بھی دیکھا ہو گا کہ کیسے ایک فتنہ مسجد نبوی کی حرمت پامال کر رہا ہے.
انشااللہ یہ سب شرپسند اور انکے سہولتکار ضرور نشان عبرت بنیں گے۔۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور