First Lady Bibi @AseefaBZ attended a briefing by Chairperson BISP Senator Rubina Khalid and Secretary BISP Amir Ali Ahmed at Parliament House today, where she was given a comprehensive overview of the programme's progress, ongoing reforms and impact on deserving families across the country.
Read More: https://t.co/8P7WzcFa8P
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی پوری زندگی غربت، آمریت، انتہاپسندی اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کے لیے وقف کر دی۔ ان کا مشن جمہوریت، عوامی حقوق، خواتین کے بااختیار کردار اور قانون کی بالادستی پر مبنی ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا قیام تھا۔ آج بھی ان کی جدوجہد اور نظریات عوام کے لیے امید، حوصلے اور جمہوری استقامت کی روشن مثال ہیں۔
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
Thank you respected and beloved chairman Bilawal Bhutto Zardari, Asif Ali Zardari, Adi Faryal and BB Asifa Bhutto for your trust and confidence in nominating me as the CM candidate. I am deeply honoured and will strive to uphold this responsibility with dedication and integrity
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 73ویں جنم دن پر ان کی خدماتپر سلام پیش کرتے ھیں ۔۔
خاص طور پر بحالی جمہوریت ، عوامی حقوق کی جدوجہد اور پاکستان کی ترقی کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں اور خدمات کو تاریخ میں سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔
اپنی قائد شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔
اور ان کے ادھورے مشن کو تکمیل کو پہنچانے کا اعادہ کرتی ہوں۔
#HBDShaheedBenazir
21 جون 1953 کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جب ایک ایسی بیٹی نے جنم لیا اور آگے چل کر دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنا تھا آج ان کے73 یومِ ولادت پر ہم اس عظیم قائد کی زندگی، جدوجہد لازوال سیاسی سفر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ جمہوریت، عوامی حقوق اور آمریت کے خلاف جدوجہد کی ایک توانا علامت تھیں۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی آئین کی بالادستی، جمہوری اقدار کے فروغ اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کیے رکھی۔
#HBDShaheedBenazir
نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
#HBDShaheedBenazir