منتظرین ظہور سب سے برتر ہیں
امام سجاد عليه السلام فرماتے ہیں:
اے ابا خالد! غیبت کے زمانے میں جو لوگ امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ) کی امامت پر ایمان رکھتے ہوں اور ان کے ظہور کے منتظر رہیں، وہ تمام زمانوں کے لوگوں سے برتر و افضل ہیں۔
کمال الدین و تمام النّعمة، ص320
Martyr Imam Khamenei (r.a) gave his life,never his https://t.co/Ej1CehElTw the world watched a genocide unfold,he stood with Palestine🇵🇸not for headlines,but out of conviction.They took his life,but never the truth he defended.Some leaders leave speeches.Martyrs leave a legacy.🥀
المرجع الديني الأعلى السيد السيستاني (دام ظلّه): لا يجوز شرعًا تلويث الأنهار بالمياه الملوثة والنفايات، ويؤكد الالتزام بالتعليمات البيئية
أفتى المرجع الديني الأعلى السيد علي السيستاني (دام ظلّه) بعدم جواز إلقاء مياه المجاري غير المعالجة، والنفايات الصلبة، والمخلّفات الطبية والكيميائية في الأنهار؛ لما يؤدي إلى الإضرار العام بالناس.
وجاءت الفتوى في جوابٍ صادر عن مكتب سماحته، ردًّا على استفتاءٍ تقدّم به جمعٌ من المؤمنين، إذ أكّد (دام ظلّه) أن من يرتكب هذه الأفعال المخالفة آثمٌ شرعًا، ويكون ضامنًا لما يترتب عليها من أضرار في بعض صور المسألة.
وأكد جواب الاستفتاء بأن: "لا ترخيص في مخالفة القوانين والتعليمات الصادرة من الجهات المختصة، وعلى الجهات المسؤولة توفير السبل البديلة للتخلّص من تلك المخلّفات المذكورة".
ودعا سماحة المرجع الديني الأعلى الناس إلى التحلّي بالحكمة والمسؤولية تجاه أمر يرتبط بمصالح الجميع.
عاشورا گزر گیا،مگر غمِ کربلا باقی ہے۔محرم ہمیں اُن ایام کی یاد دلاتا ہےجب اہلِ بیتِ رسولؐ اسیری کی حالت میں بھی صبر،استقامت اور حق کا پرچم بلند کیے رہے۔حضرت زینبؑ نے اپنے خطبات سےیزیدیت کے چہرے کو بے نقاب کیا،اورامام زین العابدینؑ نے صبر وحکمت کےساتھ کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا۔
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ سلم فرماتے ہیں:
اے فاطمہ!میری امت کی عورتیں میرے اہلبیت کی عورتوں پر اور مرد میرے اہلبیت کے مردوں پر گریہ کریں گے،اور سال در سال عزاداری بڑھتی رہے گی، روز قیامت تم انکی عورتوں کی اور میں انکے مردوں کی شفاعت کروں گا
بحارالانوار،ج44،ص293
قاتلان امام حسین پر لعنت بھیجنے والا جنتی ہے
امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
اگر جنت میں رسول اللہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہو تو امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں پر لعنت بھیجو
بحار الانوار، ج 44، ص 286، ح 23
#10thmuharram#imamhussain#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
Those who killed Imam Hussain (AS)—Banu Umayyah and their supporters—were people who outwardly claimed to be Muslims. However, their attachment to the luxuries, power, and desires of this dunya had darkened and blinded their hearts, to the extent that they disregarded the teachings of Prophet Muhammad (SAW) and committed one of the greatest tragedies in Islamic history.
As a result, they opposed the very principles the prophet had conveyed, including:
"I leave behind two weighty things: the Qur'an and my Ahlulbayt. If you hold on to both, you will never go astray.
—Bihaar Al- Anwar, Volume 23, Page 105
Ibrahim Zulfiqari said.
Wherever you are, please share this video, so that the world knows that Iran will not lack missiles, because America says that Iran has run out of missiles, while we produce modern missiles every day. Please share this video, hurt them, because we will destroy them (America and Israel).
🚨 BREAKING
🇮🇷 IRAN'S SUPREME LEADER KHAMENEI: "THE U.S. HAS LOST EVERY WAR IT HAS FOUGHT. THE WAR WITH IRAN WILL BE THEIR GREATEST DEFEAT OF ALL."
VIETNAM. AFGHANISTAN. IRAQ. SYRIA.
🇮🇷 KHAMENEI THINKS IRAN IS NEXT ON THAT LIST - ON THE WINNING SIDE.
THE WAR IS FAR FROM OVER...
Eid al-Ghadir Mubarak.
Eid al-#Ghadir commemorates the occasion on which Prophet Muhammad (PBUH) introduced Imam Ali as the “Mawla” (leader and guardian) of the believers. In Islamic tradition, this day symbolizes guardianship, justice, and the continuation of divine guidance.
May this blessed occasion bring abundant blessings, good health, success, and peace to all, especially to our Muslim brothers and sisters around the world.
بارش سے بیماریاں ختم ہوتی ہے
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
بارش جسموں کو نرم و لطیف بناتی ہے اور ہوا کی آلودگی کو ختم کرتی ہے اور اس سے پھیلنے والی وبا کو ختم کر دیتی ہے۔
بحارالانوار، ج59، ص 386
فرمانِ امام حسین ع:
"میں موت کو سعادت (خوش بختی) کے سوا کچھ نہیں دیکھتا اور ظالموں کے ساتھ زندگی گزارنے کو ذلت کے سوا کچھ نہیں سمجھتا۔"
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین
امام حسن مجتبی علیه السلام فرماتے ہیں:
اللہ نے ماہ رمضان کو اپنی مخلوق کے لئے مقابلے کا مہینہ قرار دیا ہے تاکہ وہ اس کی رضا کے لئے اس کی اطاعت میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کریں۔
تحف العقول، ص 236
#IranWar#iransupremeleader
حرم امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن کریم کا جلسہ
💠 ماہ رمضان میں حرم امام رضا علیہ السلام میں صبح اور شام میں قرآن پاک کے ایک پارہ کی تلاوت ہوتی ہے اور یہ پروگرام حرم کے یوٹیوب اور ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جاتا ہے