فارم 47 کی حکومت نہیں چاہتی کہ آپ سولر لگائیں۔ لیکن ان میں اتنی صلاحیت بھی نہیں ہے کہ وہ شدید گرمی کی لہر کے دوران آپ کو بجلی فراہم کر سکیں۔ وہ آپ سے بجلی کا ظالمانہ اور بھاری ٹیرف (بل) بھی وصول کرنا چاہتے ہیں۔ اور اگر آپ ان کی نااہلی پر سوال اٹھائیں تو جواب ملتا ہے، " ہاں لیا ہے"، حماد اظہر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Hammad_Azhar
“ہماری ون پوائنٹ ڈیمانڈ یہ ہے کی عمران خان کے تمام بنیادی حقوق بحال کیے جائیں اور سب سے اولین ترجیح ان کا فوری طبی معائنہ اور ہسپتال میں علاج ہے۔“
- @Aleema_KhanPK#FreeImranKhan
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
ویڈیو " کل ایک خاتون ( مریم اونگزیب ) آ کر کہتی ہیں " جہاز خریدا ہے بھائی " ، کیوں تمہارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے .. " سائرہ بانو کی کڑی تنقید
@Saira_Banokhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
یہ ہے عمران خان کا وژن پاکستان کے لیے۔
قوم کی تعمیر ان کے ہاتھوں جن لوگوں نے بچپن سے پاکستان کا درد محسوس کیا اور اپنی صحت کو بالائے طاق رکھ کر اس قوم کے بچوں پر دست شفقت رکھا۔
لیکن #ذہنی_مریض کے وژن میں یہ آن کے ملک پر ناجائز قبضے کا خطرہ ہیں۔جس عمر میں ڈاکٹر یاسمین راشد تاشقند ڈیکلریشن پر فکر مند تھیں، نوٹنکی مریم کے والد کسی سکول یا کالج کے پرنسپل کے پیچھے ایڈمیشن کی سفارش کے لیے جوتیاں چٹخا رہے تھے۔
@Dr_YasminRashid
#AsimLaw
"وہ کون سا ملک ہے، جہاں کے جرنیل بھی ارب پتی، جج بھی ارب پتی، سیاستدان بھی ارب پتی، اور صحافی بھی ارب پتی ہیں؛ لیکن ملک اور عوام مفلس اور بھکاری ہیں؟" جمی ورک
@JimmyVirkk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اپنا فیلڈ مارشل سائیڈ پر کرو اگر ایک ہفتے میں ہم نے تمہاری حکومت نا گرائی تو ہم گھروں میں واپس چلے جائیں گے، یہ عمران خان کے نام سے خوفزدہ ہیں۔ خالد نثار