کاش مجھے بھی اظہار رائے کی اتنی ہی آزادی ہوتی جتنی پریس کانفرنس والوں کو ہے تو ہم بھی خود کو اول درجے کا شہری سمجھتے 😎 بس اتنی سی خواہش ہے
#ذہنی_بیمار_قیدی_نمبر_804
Masha Allah,
Please consider Gujranwala too.
A large industrial metropolis but still doesn't have a dual railway line from Lahore to Wazirabad while the railway station looks like part of ghost town.
@MaryamNSharif@realrazidada@kdastgirkhan@NawazSharifMNS@DCGRW
@MaryamNSharif چیف منسٹر صاحبہ یہ صرف آثار ائے قدیمہ کے طور پر ہے۔ جو ریلوے اسٹیشن اس وقت فنکشنل اس کو اپگریڈ کرائیں وہ بہت مخدوش حالات میں ہے۔ اور آج تک لاہور سے وزیرآباد سنگل ٹریک ہے۔ جس کی وجہ سے گوجرانوالہ کی عوام کو مشکلات ہیں۔
میں بوفے میں کوئی بھی ڈش بہت تھوڑی سی پلیٹ میں ڈالتا بمشکل تین لقمے۔ اگر پسند آ جائے تب اتنا ڈال کر لے جاتا جتنا میں نے کھانا ہو ورنہ کوئی دوسری چیز دیکھ لیتا۔ اِس طرح کبھی کھانا ضائع نہیں ہوتا۔
پیسے دیئے ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ رزق ضائع کیا جائے۔ روز قیامت اس کا حساب دینا ہو گا۔
میں نواز شریف اس ملک کیلئے کوہ نور سے کم نہیں بلاشبہ اس بات کا ادراک آج کی نسل کو شائد دس سال بعد ہو ، @NawazSharifMNS ہماری نظر میں وازارت مملکت کیلئے کوئی اور نہیں #پاکستان_کو_نواز_دو
میرا ووٹ اس کیلئے جس نے ملک کو اندھیروں سے نکالا، جس کے دور میں اکانومی سب سے زیادہ مستحکم تھی ، جو آج بھی ووٹ اپنی کارکردگی پر مانگتا ہے دوسروں پر الزام لگا کر نہیں، بوجھو تو جانے😎 @kdastgirkhan@kashifsabirkhan@pmln_org#بائیکاٹ_جعلی_الیکشن
جب بھی مقابلہ ریاست سے ہو آج تک اس ملک میں ریاست ہی جیتی ہے ، دوسروں کی سزاؤں پر ڈھول بجوانے والے مداری سیاست دان اور بندر کی ناچتنے والی قوم سے زیادہ کچھ نہیں ہماری عوام
😎 #CipherCase#CipherCase
کوئی پوچھے تو بتا دینا ۔۔۔
ووٹ اس کا جس کے دور میں گروتھ سب سے زیادہ تھی، جس کے دور میں ملک ترقی کی طرف گامزن تھا ، جس نے ملک کو اندھیروں سے نکالا، جس نے جو کہا کر کے دکھایا ۔
اب نام بتانے کی ضرورت نہیں آپ جس بھی پارٹی سے ہو سمجھ تو گئے ہو 😎
#Elections2024
Agar Bharat nay chand par chandryan utara hai to humne bhi kal 7 bandy utary hai lift sy 😎 #Chandrayaan3
اگر بھارت نے چاند پر چندریان اتارا ہے تو ہم نے بھی کل سات بندے لفٹ سے اتارے ہیں 😎