Blast at Shia mosque in #Peshawar.
5 martyred more than 30 injured
At least 30 people were injured in Peshawar on Friday after an explosion in a mosque situated near the Qissa Khwani Bazaar area.
#Peshawar
پشاور، 40نمازیوں کی شہادت
کوئٹہ کے بعد پشاور میں شیعہ شناخت پر دہشت گردی ریاستی اداروں کی ناکامی اور حکومتی نااہلی کا ثبوت ہے
ہمارے صبر اور امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے
ملک دشمن عناصر کے خلاف فوری ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے
#Peshawar
Iran supports ending the war in #Ukraine. We want the war to be ended there, but the solution to any crisis is only possible if the root cause is identified. The root of the crisis in Ukraine are the US policies that create crisis, & Ukraine is a victim of these policies.
لوگو! تمھیں معلوم ہونا چاہیے کہ منصبِ ولایت اور امامت پر حضرتِ علی علیہ السلام کا
(تقرر خدا کی جانب سے ہوا۔)
خطبۂ غدیر
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
Imam Ali ع had an unparalleled generosity. He use to distrubute food in the darkness of night, He used to give alms during namaz. The peak of generosity reached when He offered milk to his killer. Reaching Ali ع is impossible but following his path is possible.
#جشن_مولودکعبہؑ
پيامبر ص نے فرمایا:
علی علیہ السلام کتاب خدا سے آشنا ترین فرد ہیں۔ پس جو کوئی مجھ سے محبت کرتا ہے ، علی علیہ السلام سے بھی محبت کرے۔ میری ولایت تک نہیں پہنچ سکتے مگر یہ کہ علی علیہ السلام کی محبت کے ذریعے۔
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
پیامبرِ رحمتﷺ نے فرمایا:اگر آسمان و زمین کو ترازو کے ایک پلڑے پر رکھا جائے اور دوسرے پلڑے پر مولا علی ٔ کا ایمان رکھا جائے یقیناً ایمان علی والا پلڑا بھاری ہوگا۔
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
پیغمبر خدا صلی الله علیه و آله و سلم
النَّظَرُ اِلی وَجهِ عَلیٍّ عِبادَةٌ.
علی کے چہرہ کی طرف دیکھنا عبادت ہے
مستدرک حاکم، ج 3، ص 142
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
رسولﷺ نے فرمایا:
اگر لوگ علی ابن ابی طالب کی محبت پر اکٹھا ہو جاتے تو خدا ہر گز آتشِ جہنم کو پیدا نہ کرتا
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
پیغمبر صلی الله علیه وآلہ وسلم:
جو بھی علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی کوئی ایک فضیلت تحریر کرے، تو فرشتے تب تک اُس کے لیے استغفار کرتے رہیں گے جب تک کہ اُس تحریر کا کوئی نہ کوئی اثر باقی رہے۔
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم
أنا و عَلیٌّ مِن شَجَرةٍ وَاحدَةٍ وَالنّاسُ مِن أشجارٍ شَتّی.
میں اور علی ایک شجرہ سے ہیں اور دوسرے لوگ مختلف شجروں سے ہیں
مجمعالزوائد، ج 9، ص 100
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
پیغمبر اسلام ص نے فرمایا: میرے بعد فتنہ برپا ہوگا۔ جب ایسا ہوا تو علی علیہ السلام کا ساتھ دینا۔ علی علیہ السلام وہ ہیں جو سب سے پہلے قیامت کے دن مجھے ملیں گے اور مجھ سے مصافحہ کریں گے۔ وہ میرے ساتھ آسمان اعلیٰ پہ ہونگے ،وہی حق و باطل کو جدا کرنے والے ہیں۔
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
رسول اللہ ص نے فرمایا:
میرا وصی و جانشین اور میرے بعد بہترین جو باقی ہے ، میرے وعدے کو پورا کرے گا اور میرے قرض کو ادا کرے گا وہ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام ہے۔
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
پیغمبر خدا صلی الله علیه و آله و سلم
اَنتَ یا عَلیُّ بِمَنزِلَةِ الکَعبَةِ تُؤتیِ وَ لاَ تَأتِی.
اے یا علی! تم کعبہ کی طرح ہو سب آپ کی طرف رجوع کرتے ہیں اور آپ کسی کی طرف رجوع نہیں کرتے ہو۔
اسدالغابة، ج 4، ص 31
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'
اَنتَ (یَا عَلیُّ) مِنِّی بِمَنزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسیٰ اِلَّا اَنَّهُ لاَ نَبیَّ بَعدِی.
(اے علی) تمہاری منزلت میری نزدیک ویسی ہی ہے جیسے ہارون کی موسیٰ کے نزدیک تھی مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔
صحیح مسلم، ج 4، ص 44
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
رسول اکرم صلی الله علیه و آله و سلم
اوّلُ مَن صَلّی مَعی علیٌّ.
میرے ساتھ سب سے پہلے نماز ادا کرنے والا شخص علی تھا۔
کنزالعمال، ج 11، ص 616
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
'Ameer Ul Momineen'
'Khalifa e Bila Fasal'