پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کی اجازت کے بغیر شناختی کارڈ پر سمیں جاری ہونے پر موبائل کمپنیوں پر جرمانے عائد کردئیے
⬅️زونگ (Zong) پر 15 کروڑ 56 لاکھ روپے جرمانہ عائد
⬅️جاز (Jazz) پر 11 کروڑ 67 لاکھ روپے جرمانہ عائد
⬅️ٹیلی نار (Telenor) پر 11 کروڑ 67 لاکھ روپے
جب تم صبر کرو گے، تو راستے خود تمہارا رب بنائے گا۔ اُس نے کہا ہے کہ وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، تو جب رب ساتھ ہے، تو اس سے زیادہ خوشی اور حوصلے کی بات تمہارے لیے کیا ہو سکتی ہے؟ ❤️
سنو! یہ نہ سوچو کہ تمہاری دعائیں نہیں سنی جا رہیں یا کبھی قبول ہی نہیں ہوں گی، بلکہ جان لو کہ تمہاری دعائیں تو عرش پر جا چکی ہیں۔ اُس کے لیے تو بس ایک "*کُن*" کی بات ہے۔ جب تمہارے حق میں بہتر ہوگا تو وہ "*کُن*" کہے گا اور فیکون کے معجزے ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ
پنجاب کے لاکھوں افراد سائبر فراڈ کا شکار ہوگئے
آن لائن "تھامس" نامی کمائی ایپلیکیشن شہریوں کے لاکھوں روپے لوٹ کر غائب
ملتان، خانیوال، میاں چنوں، ساہیوال، گوجرنوالہ، اوکاڑہ، سیالکوٹ، گجرات، فاروق آباد، شیخوپورہ ، سرگودھا اور فیصل آباد کے شہریوں کی سب سے زیادہ تعداد فراڈ کا شکار