@MaryamNSharif اچھا کام ہے طلبا کے لیے لیکن اکاؤنٹ بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں لاںٔسنس ہونے کے باوجود ظاہر نہیں ہو رہا اس کو حل کرنا چاہیے
@MaryamNSharif Good work for students but students are facing problem while creating account the big one is that a student have R licence but prompting that no learner or R licence on this CNIC
@NadraPak یہ بہت اچھا اقدام ہے اس سے دور دراز کے لوگوں کو سہولت مل جاۓگی اس عمل کو جتنا ہوسکے پچیدہ سے آسان بنایا جانا چاہیے خاص کر ڈاکومنٹ اپلوڈ سے متعلق