@betterpakistan آپ غربت کی الف ب بھی نہیں سمجھتے اور جو دل میں آتا ہے بک دیتے ہیں ڈرائیور کا کام ہوتا صرف گاڑی چلانا سواریاں اتارنا بٹھانا سب کنڈیکٹر کا کام ہے اگر کنڈیکٹر اچھا ہوا تو آپ کو روٹ کا فائدہ ہوگا۔بے مقصد گاڑی دوڑانے کا کوئی فائدہ نہیں✌️ ارسطو صاحب
@SHABAZGIL@MaryamNSharif
اس کو کچھ صبر کی تلقین کریں ۔ جذباتی سا خطاب کر رہا ہے اور انگلی دیکھا دیکھا کر آپ کا نام خراب کر رہا ہے۔ مطلب جب آپ کسی کے ترجمان ہوتے ہیں۔ تو لگنا چاہیے کہ آپ باکمال ہیں اور آپ کا لیڈر بے مثال ہے ۔ 100 میں سے 15 نمبر ہیں اس ترجمانی کہ۔ 15 نمبر بھی آپکی وجہ سے
@MoeedNj پتہ نہیں جہاد کی کیوں تکلیف ہے آپ کو ۔ لوگوں نے جنگیں کر کر کہ خود کو سپر پاور بنا لیا ہے ۔ آپ کا یہ ہی درس ہے طبقاتی اور معاشی انصاف قائم کرو مگر کیسے بغیر جہاد کہ۔ اپنا تجزیہ پیش کریں کہ اپنا حق آپ کسی ظالم سے کیسے لے سکتے ہیں دلیل کے ساتھ ۔براۓ کرم کوئی بونگی نہ مارنا آپ ۔