اگر آپ کا گھریلو استعمال یا دفتری استعمال والا سسٹم (کمپوٹر) کسی وجہ سے کرپٹ ہو جاتا ہے ،اس میں وائرس آجاتا ہے اور آپ کا ڈیٹا شو نہیں ہو رہا تو بڑا آسان حل ویڈیو میں موجود ہے۔ اسے بک مارک کر لیں ۔
Protesters in Pakistan Occupied Jammu Kashmir (PoJK) have sent an urgent appeal to India and people of India’s Jammu & Kashmir for help after Pakistan Army stops food/medicine supply in PoK; thousands of civilians have expressed support for reunification of PoK with India. 🇮🇳
@SMunirMaan یہ سمگلنگ کے کسی انٹرنیشنل گینگ کا حصہ تھے۔ ان کا کوئی پھڈا ہوا۔ اور لڑکیوں کو روک لیا گیا۔ لڑکیوں کے پاس لوک��شن ٹریلر ہو گا۔ انھوں نے اپنے ہینڈلرز کو بتا دیا اور یوں سارے رگڑے گئے۔ باقی رومانس/ریپ والی کہانیاں نہ لڑکیوں کے لئے نئی ہوں گی اور نہ ہی رضا ڈار کے لئے
@MaidahMuhammad مائدہ میری بہن! حیرت ہے آپ بھی اسلام میں عبادت کے مفہوم کو نہیں سمجھتیں؟ دوسرے مذاہب میں معاملات انسانیت ہیں مگر اسلام نے انہیں عبادت کہا ہے۔ مثلا سچ بولنا اچھی شے ہے مگر اسلام نے اسے عبادت کہا ہے۔ 24 گھنٹے میں نماز کا 1 گھنٹہ عبادت ہے اور باقی 23 گھنٹے بھی عبادت
@NidaAhm16105291 عبادت کا معنی ہمارے مولو�� نے اتنا محدود کر دیا ہے کہ اچھا خاصا دیندار بھی عبادت کو سمجھتا؛ ہر انسان بلاتفریق عقیدہ اچھے اخلاق کو اپنانے کو سراہتا ہے۔ لیکن یاد رکھیں مسلمان کے لئے یہ اسی طرح عبادت ہے جس طرح نماز عبادت ہے۔ آپ نے جن خامیوں کا لکھا ہوا اسلام میں عبادت سے دوری ہے
آج میں غلطی سے بھی نبی پاک کی شان میں گستاخی کر دوں تو پورا ملک سڑکوں پر نکل آئے گا اور تب تک گھر نہیں جائے گا جب تک مجھے زندہ نہیں جلا دیتے
نبی پاک کی گستاخی کی اتنی ویلیو ؟
جبکہ نبی پاک کی امت دن دیہاڑے ننگی ہو رہی ہے
بیٹیوں کی حُرمت پامال ہو رہی ہے
مائیں برباد ہو رہی ہیں
پھول جیسی بیٹیوں کا ر یپ ہو رہا ہے
لاشوں پر لاشیں گر رہی ہیں
تب کوئی کیوں نہیں نکل رہا باہر ؟؟؟
آپ مجھے صرف اتنا بتائیں کہ آج اگر نبی پاک ہمارے درمیان موجود ہوتے یعنی زندہ یعنی انسانی شکل میں ۔۔ تو کیا وہ یہ سب قبول کرتے ؟
ہرگز نہیں
بلکہ وہ تم سب کے منہ پر جوتے مارت�� شاید کہ ۔۔ یہ جہالت میں نے تو نہیں
سکھائی تم لوگوں کو
مجھ پر تو کوڑا پھینکا گیا
پتھر برسائے گئے
لہولہان کر دیا گیا مجھے
مگر تب بھی میں نے انتقام نہیں لیا بلکہ معاف کر دیا
جب مجھے اپنی عزت سے زیادہ انسانوں کی پروا ہے تو تم لوگ میرے مامے لگتے ہو جو میری عزت یا گستاخی پر کسی کو بھی آگ لگا دو گے ؟؟؟
میری عزت و ناموس کی اگر پروا کرنی ہے تو میری امت کو سکون دو
میری امت کو تحفظ دو
میری امت سے پیار کرو
میری امت کو آزاد کرو
میری امت کو کھل کر سانس لینے دو
میری امت کو جنت و دوزخ کا فیصلہ خود کرنے دو
میری امت کو حرام و حلال کا فرق خود کرنے دو
مگر نہیں تم سب نبی پاک کی تعلیمات کو بُھلا کر اپنی مرضی کا دین لیے دنداندتے گھوم رہے ہو
مجھے بے دین ، کافر ،یہودی ایجنٹ اور نجانے کیا کیا ۔۔
کہنے والوں کو یہ بات تب سمجھ آئے گی جب خدانخواستہ آپ کی اپنی بیٹی یا بہن کسی مومن درندے کے ہتھے چڑھ گئی
اور اُس کی لا ش ٹکڑوں میں موصول ہوئی
یا اپنی بہن بیٹی کا تیزاب سے جلا ہوا چہرہ روزان�� دیکھنا پڑا ۔۔
تب احساس ہوگا مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی ۔۔
جس دن ایسا ہوا ( جو کہ یقیناً ہوگا )
اُس دن آپ اس پوری دنیا کو آگ لگا دیں گے
مسئلہ یہ ہے کہ جب تک آگ تم لوگوں کے گھر تک نہیں پہنچتی تمہیں اس کی تپش کا ا��دازہ نہیں ہوتا
کیونکہ تم سب لوگ مطلبی ہو کہ بھاڑ میں جائے دنیا ۔۔
اپنا بھرا تو جگ کا سرا
یہ کیسا دین ہے تمہارا ؟؟؟
دین تو کافروں سے بھی حُسن سلوک کا درس دیتا ہے
مگر تم جیسے مومن اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو رُسوا ہوتے دیکھ کر بھی خاموش ہو؟؟؟؟
دل نہیں کانپتا ؟
رات کو نیند کیسے آتی ہے ؟
میں جب جب عورت یا کسی انسان پر کوئی ظلم ہوتا دیکھتی ہوں تو خدا کی قسم کئی کئی دن نیند نہیں آتی بھوک اُڑ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے جیسے میرے جسم سے جان نکل گئی ہو مگر میں حیران ہوں کہ خود کو مذہبی کہنے والے کیسے اس ملک میں سکون سے رہ سکتے ہیں؟؟؟