میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں، ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ عمران خان
🚨🚨 بریکینگ نیوز : صدر بن جاؤ, لیکن اس کے بدلے ہمیں 5 چیزیں دو۔ عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف۔!!!🔥🔥🛑
دعویٰ کیا جا رہا ہے, کہ امریکہ, عاصم منیر کو پاکستان کا صدر بنانا چاہتا ہے ۔ لیکن اس کے بدلے پاکستان سے 5 بڑی چیزیں مانگی جا رہی ہیں ۔ جن میں گوادر, اور بلوچستان کے قیمتی معدنیات بھی شامل ہیں ۔🔥🔥🚨
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو آنے کے بعد طلعت حسین عاصمہ شیرازی جیسے لوگ رو دھو رہے ہیں، بنیادی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 3 سالوں میں انہوں نے ساکھ، صحافت، کاروبار اپنی زندگی عمران خان کی نفرت میں انویسٹ کردی ہیں۔
یہ لوگ بتائیں کہ انسانی حقوق کا معاملہ کب سے اندرونی معاملہ ہے۔اگر آپکی عدالت نے بھولے بھٹکے ہی احساس کیا تو آپ اسکی بھی مخالفت کریں گے؟ جسلہ احتجاج کریں تو کہتے ہیں بدتمیزی کرتے ہیں ، ہم ویلاگ کرتے ہیں تو کہتے ہیں ڈالر کمانے کے لیے کر رہے ہیں تو اب کہیں تو بات کریں گے یہ بات آپکے رونے دھونے سے ذیادہ ہائی لائٹ ہوئی جہاں انکو پتہ چلے کہ یہ ظلم ایک دن ختم ہونا ہے ان پر اس خوف سے ماتم چاہ جاتا ہے ۔
Uffffffff......... Imran Khan’s warning against “Badtareen Ghulami”...
Slowly but surely, Pakistan and Pakistanis are being dragged towards exactly what their leader warned them against.
#FreeImranKhan#ہم_زندہ_قوم_ہیں
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥
"جس طرح عمران خان کے نام پر پابندی لگائی گئی بالکل ویسے ہی محترمہ فاطمہ جناح کا نام اخبار یا ریڈیو پر نہیں آ سکتا تھا، جس کو قوم نے مادر ملت کہا انہیں سیکیورٹی رسک کہہ کر شرمناک طریقے سے ہرا دیا گیا، اگر بھارتی آرمی چیف غلطی سے بھی سیاسی بیان دے دے تو اسے برطرف کر دیا جاتا ہے، اسی لئے کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ وہاں مارشل لا لگائے، پاکستان کا چیف جسٹس ضیا الدین اسپتال کراچی میں خود ایک قیدی کے کمرے سے سکاچ کی بوتل برآمد کرتا ہے لیکن بعد میں چیف جسٹس کی پکڑی ہوئی بوتل کو بھی شہد بنا دیا جاتا ہے"
ایم این اے @SMlatifkhosa@DRTPakistan
https://t.co/aJ4TBZQnDQ
مریم نواز کے مشیر المشہور Done & Dusteeeez کی گفتگو ملاحظہ ہو۔
یہ مریم نواز کا لیول ہے۔ اور یہ ہیں وہ تحفے جو عمران خان کی حکومت گرا کر پاکستان پر مسلط کیے گئے۔
اگر رمیز راجہ کو کمنٹیٹر کے طور پر پاکستان کی نمائندگی کے لیے نہیں بھیجنا چاہیے تھا تو کیا مریم اورنگزیب کو بھیجتے؟ ویسے خوش تو عمران خان نے ان کو ٹھیک ذلیل کیا تھا۔
سردار امان کا پاکستانیوں اور اپوزیشن کیلئے پیغام!
آج 85 ویں دن بھی کشمیری احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں, سوشل میڈیا والے ان مظلوم بہادر لوگوں کو سپورٹ کرے!!
بریکنگ 🚨
زلفی بخآری نے جعلی حکومت کو ترکی بہ ترکی جواب دے کر جھوٹا ثابت کردیا 🔥
زلفی بخآری کے اس ٹویٹ کو پوری دنیا میں پھیلانا انصافیوں آپ کی زمہ داری ہے!!
اور میں کیا،
اپنے نوجوانوں کے لیے، اپنے بچوں کے لیے میں کیا مثال دوں گا کہ میں اپنی حکومت بچانے کے لیے رشوت دے رہا ہوں، ضمیر خرید رہا ہوں، کیا جواب دوں گا میں اللہ کو اور اپنی قوم کو۔-!🥺💔
مریم نواز نے پنجاب کا تھانہ کلچر بدل دیا ہے اب ہر پولیس والا شہری کو سر کہہ کر بلائے گا....
ملاحظہ فرمائیں ایک تھانے میں پولیس اہلکار سر کے منہ پر جوتا مار رہا...
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ایک بھارتی کا عادل راجہ سے سوال : پاکستان میں اتنے ظلم کے باوجود, لوگ آخر خاموش کیوں ہیں,؟🛑🛑🔥
عادل راجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا : یہاں لوگوں کو صرف دھمکیاں نہیں دی جاتیں ۔ یہاں سیدھی گولیاں چلتی ہیں ۔ اسی خوف کی وجہ سے لوگ اپنی آواز بلند کرنے سے ڈرتے ہیں ۔
لیکن اب لگتا ہے, کہ وقت بدلنے والا ہے ۔ اب وہ وقت شاید قریب آ گیا ہے, جب عوام خوف کی دیوار توڑ کر باہر نکلیں ۔🔥🔥✊