CM Punjab Maryam Nawaz cannot hide behind closed doors while using taxpayers’ money. Refusing to reveal details of official vehicles, foreign visits, and a luxury plane is a direct insult and blatant violation of Article 19-A and the public’s right to information. Transparency for the people, not secrecy for the powerful. Access to information is a fundamental right, not a favor granted by those in power. Public money demands public accountability.
#PTI @PTIofficial@ImranKhanPTI
آج بیرسٹر حسان نیازی کے کیس میں ہائیکورٹ پیش ہوئے، تعجب ہے حکومتی وکیل کو 5 مہینے بعد بھی جواب جمع کروانے کیلئے مزید وقت درکار ہے،
فاشسٹ حکومت صرف حیلے بہانوں سے وقت ضائع کر رہی ہے۔
عدالت نے 17 جون تک کیس کو ملتوی کر دیا۔
ایڈوکیٹ شرجیل خان نیازی اپنے چچا حفیظ اللہ نیازی کے ہمراہ آج حسان نیازی کے کیس میں پیشی کے موقع پر موجود تھے۔#justiceforHassanNiazi #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
Raising the voting age to 25 is nothing but a cowardly attempt to silence Pakistan’s youth. A disgraceful attempt to steal the voice of Pakistan’s youth because young people overwhelmingly stand with Imran Khan and demand real change. If you’re old enough to work, pay taxes, marry, and defend the country, you’re old enough to vote. Stripping 30 million young Pakistanis of their voice is anti-democratic, unconstitutional, and a desperate political stunt by those terrified of the next generation. #Reject28thAmendment #YouthVoteMatters #PTI #ReleaseImranKhan
Punjab deserves governance, not photo ops. Inflation, unemployment, poor public services, and political victimization continue while the government focuses on PR campaigns. Maryam Nawaz’s policies may trend on social media, but the common citizen still waits for real relief, transparency, and accountability. #Punjab #PakistanPolitics @PTIofficial@ImranKhanPTI
کلثوم نواز صاحبہ بیمار ہیں اور آپ لوگ طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں کہ نوازشریف انہیں سیاسی وینٹی لیٹر کے طور پر استعمال کر رہے ہیں ، کامران شاہد
سنیں عمران خان کا جواب آپ کو اپنے لیڈر عمران خان پر فخر محسوس ہوگا!!
#ملک_گیر_احتجاج_کی_کال_دو
2018 میں نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے پمز لے جایا گیا جہاں انہوں نے اپنے ذاتی معالج سے مشورہ کیا اور کہا کہ ٹھیک ہے میں یہاں اپنا علاج کروا لیتا ہوں پھر 2019 میں انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہاسپٹل لایا گیا جہاں ان کی ملاقات والدہ اور بیٹی کے علاوہ سیاستدانوں سے بھی ہوئی لیکن آج ایک سابق وزیراعظم کے بارے میں کسی کو پتہ ہی نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ! بیںظیر شاہ ۔۔۔
جب 2024 پر نگاہ ڈالتے ہیں تو ہر طرف مایوسی ، تباہی اور خون نظر آتا ہے اس سال پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین الیکشن ہوا جج آپس میں لڑتے رہے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر پابندیاں بڑھ گئیں فوجی عدالتوں نے 85 سویلینز کو سزا سنا دی اتنی مایوسی پہلے کبھی نہیں تھی جو 2024 میں تھی
If Bajwa was involved in putting you and other leaders in jail, why aren’t Nawaz Sharif & Maryam Nawaz taking action against him now? You are in the government, not the opposition, it’s time to act, not just talk, Mian Sahib still hasn’t learned from the past @KhSaad_Rafique
بیرسٹر حسان خان نیازی مجھے آپ پر فخر ہے،اتنے اہم کہ تمہیں سزا دلوونے کے لئیے ریاست کوجھوٹ کا سہارالیناپڑا-عمران کو گھیرنے اور سیاست کو زیر کرنےکی "گَل" حسان خان کے مضبوط کندھوں پر آن پڑی، اللہ تعالی ریاست کا حامی و ناصر ہو۔ریاست بھیجھوٹ کا سہارالے ،بے بسی پر ترس آتا ہے- ایسے حالات میں عطااللہ تارڑ(میں انکے خاندان کا مداح، اللہ نے بہت عزت اور ساکھ دے رکھی ہے)جھوٹ نہ بولے تو نوکری بے کار،تنخواہ رزقِ حلال کے زُمرے میں آئےگی۔پرویز رشید کے حشرنشرمیں ایک سبق بلاچوں وچرا، غیر مشروط "ہز ماسڑوائس"کی اتباع میں برکت ہے،جو مسلم لیگ سیاست کی آخری آرامگاہ ہے۔کاش!جھوٹ میں سلیقہ اورعقل بھی شامل رہتا۔موصوف نےمیرے بیٹے حسان بارے اپنے انٹرویوز اور پریسرز میں جب جوبھی بولا، جھوٹ بولا کہ آخرت اور ساکھ کی فکر ہے نہیں۔کس ڈھٹائی سے بار بارفرمایا کہ حسان خان پہلے جناح ہاوس اندر گیا پوہاں سے پتلون آٹھائی اور باہر لاکر اشتعال انگیز تقریر کی( مجھے رانا ثناءاللہ پر الزام لگانے والاشہریار آفریدی یاد آگیا) اور پھر دوران تقریر وہ پتلون لہرائی ۔واقعہ دوپہر دن دھاڑے کا اور حسان کی تقریر رات اندھیرے میں۔ کحسان خان جب تک جائے وقوعہ پر پہنچا، سانحہ دن دھاڑے تین بجے تک ہو چکا تھا۔۔ اگر اسکی تقریر میں اشتعال اُکسانا بھڑکانا توڑ پھوڑ میں ملوث ہونا کسی طرح ثابت ہو جائے تو بلا جھجک اسکو پھانسی، مجھےاتنا افسوس نہیں ہوگا ۔ حسان کی تقریر کے دوران وہاں موجود جس میں کوئی"نامعلوم" دوران تقریر پیچھے سےایک "نامعلوم" پتلون ہوا میں لہراتا ہے جس پر حسان پیچھے مڑ کر ایک نازیباکمنٹ دیتا ہے بجائےریاست جھوٹ کا سہارا لے کر دس سال سزا دیتی سچ بول کر اس سیک فقرہ پر پھانسی یا چودہ سال قید با مشقت دے دیتے، شاید آسودگی رہتی کہ ریاست نے سچ کا دامن نہیں چھوڑا۔سوال اپنی جگہ ؛ عطا اللہ تارڑ کا جھوٹ بولنا انکی نوکری کی مجبوری،فوجی عدالتوں سے جھوٹ کیوں بلوایا گیا؟سان نیازی: دس سال قید بامشقت،حیف! ریاست کو جھوٹ کا سہارالیناپڑا۔بریاست کو جھوٹ کا سہارا، بے بسی پر ترس آتا ہے- ایسے حالات میں عطا اللہ تارڑجھوٹ نہ بولے تو پھر کیا کرے،جھوٹ کے ساتھ بات کا سلیقہ سے محروم ۔میرے بیٹے حسان پر اپنے انٹرویوز اور پریسرز میں جب بولا، جھوٹ بولنا پڑا۔اپنے جھوٹ بولا ہے، حسان جب تک پہنچا ، سانحہ دن دھاڑے ہو چکا تھا جبکہ حسان چند گھنٹے بعد وہاں پہنچا۔ حسان کی مبینہ توریر موجود جس میں کوئی"نامعلوم" دوران تقریر پیچھے سے "نامعلوم" پتلون لہراتا ہے جس پرحسان فقرہ کستا ہے،ریاست جھوٹ کا سہارا لے، اس بات پر بھی چودہ سال قید با مشقت دے دیتے۔سوال:فوجی عدالتوں اور عطااللہ تارڑ سے جھوٹ کیوں بلوایا؟
“Allah is watching those who took an oath and came to power through rigging, including Form 47 manipulation. May Allah guide us to speak the truth for everyone, not just for Nawaz Sharif or the current setup. Justice and honesty must prevail.” @KhSaad_Rafique
@RichardGrenell The sleeping conscience of the US President's special envoy , #Mr_Richard_Grenell, has suddenly awakened.
The elected government of Nawaz Sharif in Pakistan was overthrown by the collusion of the establishment, the judiciary and Imran Khan's party. His conscience has been sleeping since the 2018 election theft to the dark period of political revenge and long imprisonment of opposition leaders. His dead conscience on the genocide of the Palestinians is still with the usurper and aggressive Zionists. Their conscious wakes up only to fulfill imperial ambitions. It has nothing to do with humanity, justice, democracy and the rule of law.
Your demand will be one thing, your goal something else.
We know very well that you will try to put pressure on Pakistan to break the China bloc and surround Iran. You have done this before, but the Lord of the Universe has kept us safe and strong. May Allah be with us.
رجیم چینج کے بعد کپتان نے بیرسٹر حسان نیازی کو وکلا کو متحرک کرنے کا ٹاسک دیا۔ اور پھر ہم نے دیکھا کے ایک بڑی تعداد وکلا کی کپتان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے۔
یہی وجہ کہ ۹ مئی کو بہانہ بنا کر کپتان کے شیر کو فوجی زندان میں قید کر دیا کہ باہر رہا تو وکلا کی تحریک چلا کر جان ڈال دے گا
#فوجی_عدالت_نامنظور
**تحریک انصاف کا لاہور جلسہ:**
بغیر کسی لیڈر کے اتنا بڑا جلسہ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
جلسہ خاموش تھا اور لوگوں کا جوش و جذبہ غیر معمولی تھا۔
اس جلسے نے لاہور میں خوف کی فضا ختم کر دی ہے۔
ملک میں سیاسی عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔ اب حکومت کے امن و چین کے دن ختم ہوا چاہتے ہیں۔
فوجی زندان میں ناجائز قید عباد، حیدر، حسان کی خاطر نکلو
اپنے شہدا ظلے شاہ، ننھے عمار، ارشد شریف کی جان کی خاطر نکلو
اپنی غیرت، اپنی عورت، اپنے بچے اور خاندان کی خاطر نکلو
جیل میں قید اسیران، اپنے کپتان، اپنے پاکستان کی خاطر نکلو
#LahoreJalsa