ایک ریٹائر جرنل آرمی چیف بنا بیٹھا ہے
ایک منٹ لنگڑا شخش چیف جسٹس بنا ہوا ہے
اور باقئ ایک مینٹل ریٹائر جرنل سے حکم لیتا ہے
وکلاء کا لاہور بار سے خطا۔۔۔۔see more
پاکستان تحریک انصاف کے نہتے کارکنوں پر 26 نومبر کو جو مظالم ڈھائے اور بعد میں اس قتل و غارت کے ثبوتوں کو کیسے مٹانے کی ناکام کوشش کی،
اس کا ثبوت الجزیرہ کی اس رپورٹ میں جو ان کے کیمر�� کی آنکھ نے ریکارڈ کیا۔۔۔۔۔
The right to life is not negotiable. Every reported casualty deserves careful examination, and every allegation of unlawful conduct deserves an impartial legal assessment.
#IslamabadMassacre
ہم نے ایک ایپ بنائی ہے اگر آپ دوائی خریدیں تو اس میں سکین کر کے دیکھ سکتے ہے کہ یہ Original ہے یا نہیں۔ طارق فضل چوہدری
کوئی ایسا ایپ ہے جس میں سکین کر کے دیکھے کہ یہ فارم 45 والے ہے یا فارم 47 والے۔ ندیم ملک
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکون
محمد علی ، سردار شفیق لنڈ، ملک صدر علی ، عبدالقادر ، مبین ملک ، طارق خان ، عمران عباسی ، تاج دین ، الیاس اورکزئی ، حکمت اللہ، عبدالرشید ، ملک ادریس، احمد ولی، انیس ستی اور کئی غائب وہ لوگ جن کی لاشیں آج تک نہیں مل سکیں
26نومبر قتل عام کیوں کیا؟ قصاص تو ہو گا
✨ عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی حقیقت ✨
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان پر بنیادی الزام یہ تھا کہ انہوں نے برطانیہ سے آنے والے 190 ملین پاؤنڈ ریاست کے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کی بجائے ملک ریاض کے 460 ارب روپے جرمانے والے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل کروانے میں معاونت کی جس کے بدلے میں انہوں نے سستی زمین سمیت دیگر مالی فوائد سمیٹے تھے جس کی بنیاد پر عمران خان کو 14 سال قید 10 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ بشریٰ بی بی کو معاونت کے الزام میں سات سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ سنایا گیا تھا۔ حیران کن طور پر جو بنیادی الزام عمران خان پر لگایا گیا اور جس کے تحت انہیں 17 جنوری 2025 کے روز سزا سنائی گئی وہ الزام نیب کے اپنے گواہ اور القادر یونیورسٹی کے چیف فنانشل آفیسر محمد زاہد نے خود رد کر دیا
جون 2022 میں منظور ہونے والی نیب ترامیم جنہیں جون 2024 میں قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم بینچ نے بحال کر دیا تھا ان نیب ترامیم کے سیکشن 4 میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ نیب وفاقی یا صوبائی کابینہ سمیت دیگر حکومتی اداروں کے فیصلوں کا جائزہ لینے کا مجاز نہیں ہوگا۔ نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ اور ایسٹ ریکوری یونٹ پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کی منظوری کابینہ نے دی تھی۔ اگر عمران خان، مرزا شہزاد اکبر اور زلفی بخاری اس میں ملزم بنتے ہیں تو پھر کابینہ کے دیگر تمام ارکان کے خلاف مقدمہ کیوں نہیں بنایا گیا کیونکہ منظوری تمام کابینہ اراکین نے دی تھی تو کیس میں ملزمان بھی پوری کابینہ ارکان کو ہونا چاہیے تھا تو صرف عمران خان اور دیگر ان کے قریبی ساتھیوں کو ہی کیوں ملزم بنایا گیا؟ کیا اس رقم کا فائدہ ملزم کو نہیں ملنا چاہیے تھا؟ جو کہ نہیں دیا گیا۔ اس سے اہم بات کہ نیب ترامیم بحال ہونے کے بعد تو نیب یہ کیس آگے چلا ہی نہیں سکتا تھا کیونکہ وفاقی کابینہ کے فیصلوں کو تحفظ حاصل ہو چکا تھا
دوسرا اہم نکتہ یہ ہے کہ مئی 2024 میں القادر ٹرسٹ ضمانت کیس میں نیب کے گواہ اور القادر یونیورسٹی کے چیف فنانشل آفیسر محمد زاہد مرکزی ملزم عمران خان کے حق میں گواہی دے چکے ہیں کہ القادر یونیورسٹی یا اس کے مالی معاملات یا زمین سے عمران خان نے کوئی مالی فائدہ حاصل نہیں کیا اور اگر مستقبل میں القادر ٹرسٹ تحلیل کر دیا جاتا ہے تو اس کی زمین کسی دوسرے ٹرسٹ کو منتقل ہو جائے گی عمران خان یا بشریٰ بی بی کو ٹرانسفر نہیں ہوگی۔ اس کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر بنیادی الزام یہ تھا کہ انہوں نے مالی فوائد حاصل کیے جبکہ نیب کا مرکزی گواہ یہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کوئی مالی فوائد حاصل نہیں کیے اور نہ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کی زمین سے کسی قسم کا کوئی فائدہ مستقبل میں حاصل کر سکتے ہیں تو پھر اس کیس کی آئینی اور قانونی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟؟
اس کے علاوہ ضمانت کیس میں جسٹس عامر فاروق نے یہ بھی قرار دیا کہ نیب گواہ محمد زاہد کی عمران خان کے حق میں گواہی کے بعد اب تک کی تحقیقات سے تو عمران خان پر مالی فوائد کے الزام ثابت نہیں ہوتے اس کیس پر مزید تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ نئے شواہد سامنے آ سکیں اور اس کیس کی کاروائی آگے بڑھائی جائے لیکن نیب نے مزید تحقیقات کرنے کی بجائے 2024 والے شواہد کی بنیاد پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزائیں سنوا دیں
26نومبر 2024 سانحہ ڈی چوک دو سال مکمل
رات کی تاریکی میں پرامن لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں آنسو گیس شیل پھینکے گئے
پارٹی کار��نان کو شہید کیا گیا اور تقریبا 5 ہزار کارکنان کو گرفتار کرکے جعلی مقدمات بناکر جیل بھیج دیا گیا اور ناحق قید وبند میں رکھا گیا ریاست کی جانب سے سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا گیا مگر کھر بھی پوری قوم کا ایک ہی سوال ہیں سوال تو ہوگا
#گولی #کیوں #چلائی
#26نومبر #ڈی #چوک
صحیح ڈرامے ہیں پی پی کے۔ ابھی زرداری صاحب نے ایک “پنڈ” جتنے نوٹیفیکیشن نکالے خیر پختونخواہ ��ے حوالے سے لیکن کنڈی ہمارا نہیں، اسکی پالیسی سے ہمارا لینا دینا نہیں۔ پی پی کی منافقت کے سامنے منافقت بھی شرما جائے۔
اس سے زیادہ بے ضمیر اور بزدل چیف جسٹس نہیں دیکھے،ان کو جو GHQ سے حکم آتا ہے وہ کرتے ہیں،آج انصاف پر عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہت،حامد خان سینٹر تحریک انصاف
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre