﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما،
اپنے ذکر میں مشغول رکھ
اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما
جو تیری رضا میں گزرے
اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین