القادر کیس میں 9 دن کا ریلیف
پاکستانیوں “ہمارے پاکستان” والے اتنے بھی بیوقوف نہیں ، انہیں پاکستان میں حالات اور لوگوں کی خان سے محبت کا علم ہے
یہ پوری طاقت لگا کر پوری ریاست استعمال کرکے اس وقت کا انتظار کررہے ہیں جب یہ خان صاحب کو سین سے غائب کرسکیں
یہ اللہ کا کرم اور آپ لوگوں کا جنون ہے جس کی وجہ سے ہمارا خان اب تک محفوظ ہے
اگر کچھ ہوتا ہے تو انہیں معلوم ہے پنجاب اگر یہ کنٹرول کربھی لیں کے پی کے کو یہ کنٹرول نہیں کرپائینگے
اس لیے یہ عدالتوں کا ڈرامہ لمبا چل رہا اسی لیے ظلم کے پہاڑ گرا دیے
اپنے مستقبل کے لیے خان کا ساتھ اور بہادری سے دیں پھر انشاءاللہ اللہ کی وہ مدد بھی آئے گی کہ ہمارے ملک سے بیغیرت غدار بے ایمان لوگوں کا صفایا ہوگا ہر ادارے سے معاشرے کے ہر حصے سے انشاءاللہ
ٹھیک ایک سال پہلے ڈائیری لیکر نکلنے والا لیڈر جس نے کہا کوئی رہ تو نہیں گیا جو خلاف نہ ہوا ہو
آج اللہ تعالیٰ کی مدد سے سب کیلے درد سر بن گیا
انشاءاللہ بہت جلد دوبارہ اپنے عوام کی طاقت اور اللہ تعالیٰ کی مدد سے وزیراعظم پاکستان ہوگا