بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشافات! 🚨🚨 (حصہ دوم)
پچھلی ٹویٹ میں آپ نے دیکھا کہ ہم ٹی وی نے اپنی برطانوی کمپنی کی مالیت کاغذوں میں صفر کردی تاکہ پاکستان میں نقصان دکھایا جا سکے۔
لیکن یہاں آپ کے ذہن میں سوال آئے گا کہ کیا واقعی برطانیہ میں ہم ٹی وی کا کاروبار ڈوب گیا تھا؟
نہیں۔ ثبوت حاضر ہیں!
اسی سالانہ رپورٹ 2025 کے ٹھیک 58 صفحات آگے، صفحہ 140 (نوٹ 38.2) پر جب آپ برطانیہ کی سیلز کا سرکاری کھاتہ کھولتے ہیں تو سارا جھوٹ رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے۔
جس سال برطانوی کمپنی کے شیئرز کی مالیت صفر لکھی گئی، اسی سال برطانیہ کے گاہکوں سے ہم نیٹ ورک کی خالص سیلز 27 کروڑ 41 لاکھ روپے سے بڑھ کر 33 کروڑ 43 لاکھ 99 ہزار 171 روپے تک جا پہنچیں، یعنی سیلز میں پورے 22 فیصد کا اضافہ ہوا (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔
جہاں کاروبار 22 فیصد بڑھ رہا ہو اور دو سال میں 57 کروڑ روپے سے زائد کی سیلز ہو رہی ہوں، اس کمپنی کو کاغذوں میں صفر کیوں کیا گیا؟ اصل راز اگلی ٹویٹ میں دیکھیں
جدید امراضِ قلب کا علاج، اب بلوچستان کے عوام کے قریب.
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں 150 بستروں پر مشتمل جدید ترین کارڈیک اسپتال (BICVD) کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، جہاں عوام کو دل کے امراض کے جدید علاج اور معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی۔
یہ اقدام وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اس وژن کا حصہ ہے جس کا مقصد صوبے کے عوام کو جدید اور معیاری صحت کی سہولیات ان کی دہلیز کے قریب فراہم کرنا ہے۔
#میر_سرفراز_بگٹی #BICVD #صحت_اصلاحات #بلوچستان #CardiacCare

@CMOBalochistan بلوچستان میں جدید کارڈیک ہسپتال کا قیام عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا شکریہ
Mir Sarfraz Bugti has always stood with his people in their moments of grief and happiness. His presence reflects his strong connection with the people of Balochistan
شمالی ڈیرہ بگٹی، 14 نومبر 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی محترمہ اور سابق رکن صوبائی اسمبلی میر طارق بگٹی کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ شمالی ڈیرہ بگٹی میں ادا کردی گئی
نمازِ جنازہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت ہزاروں شہریوں، قبائلی عمائدین اور سرکاری افسران کی شرکت
نمازِ جنازہ کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کرکے ان کی چچی کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا
مرحومہ کے انتقال پر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کے لیے شہریوں، قبائلی عمائدین اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی آمد کا سلسلہ جاری
@CMOBalochistan Mir Sarfraz Bugti has always stood with his people in their moments of grief and happiness. His presence reflects his strong connection with the people of Balochistan
شمالی ڈیرہ بگٹی، 14 نومبر 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی محترمہ اور سابق رکن صوبائی اسمبلی میر طارق بگٹی کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ شمالی ڈیرہ بگٹی میں ادا کردی گئی
نمازِ جنازہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت ہزاروں شہریوں، قبائلی عمائدین اور سرکاری افسران کی شرکت
نمازِ جنازہ کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کرکے ان کی چچی کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا
مرحومہ کے انتقال پر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کے لیے شہریوں، قبائلی عمائدین اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی آمد کا سلسلہ جاری
صحت کی سہولت اب بڑے شہروں تک محدود نہیں رہی۔ صحبت پور میں صحت دہلیز ایپ کے ذریعے ایمرجنسی مریض کو فوری آن لائن طبی مشاورت کی فراہمی ڈیجیٹل ہیلتھ سروسز کی اہم پیش رفت ہے
بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں ایک ایمرجنسی مریض کو صحت دہلیز ایپ کے ذریعے فوری آن لائن طبی مشاورت فراہم کی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت اب دور دراز علاقوں کے شہریوں کو بھی بروقت طبی سہولت ان کی دہلیز پر میسر ہو رہی ہے۔
#SehatDehleez#MirSarfrazBugti #HealthForAll #DigitalBalochistan
@CMOBalochistan صحت کی سہولت اب بڑے شہروں تک محدود نہیں رہی۔ صحبت پور میں صحت دہلیز ایپ کے ذریعے ایمرجنسی مریض کو فوری آن لائن طبی مشاورت کی فراہمی ڈیجیٹل ہیلتھ سروسز کی اہم پیش رفت ہے
بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں ایک ایمرجنسی مریض کو صحت دہلیز ایپ کے ذریعے فوری آن لائن طبی مشاورت فراہم کی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت اب دور دراز علاقوں کے شہریوں کو بھی بروقت طبی سہولت ان کی دہلیز پر میسر ہو رہی ہے۔
#SehatDehleez#MirSarfrazBugti #HealthForAll #DigitalBalochistan
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشاف! 🚨🚨 (حصہ اول)
ہم ٹی وی کے مالک درید قریشی نے ستمبر 2024 میں لندن کے ویمبلے ارینا میں ایوارڈ شو کیا اور اسی سال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کروائے گئے سرکاری کھاتوں میں ایک ایسی باریک واردات ڈالی جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔
ہم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ 2025 کے صفحہ 82 (نوٹ 6) کے مطابق کمپنی کے پاس اپنی برطانوی کمپنی (HUM Network UK Ltd) کے 5 لاکھ 53 ہزار 677 شیئرز موجود تھے جنکی مالیت 9 کروڑ 59 لاکھ 23 ہزار 751 روپے تھی۔
لیکن ویمبلے شو کے سال درید قریشی کی کمپنی نے اچانک کاغذوں میں ان شیئرز کے نیچے اتنی ہی رقم کا نقصان (Provision for impairment) ڈال کر پوری برطانوی کمپنی کی مالیت صفر کردی۔
کمال دیکھیں کہ پاکستان میں کھاتوں کے اندر کمپنی کی قیمت زیرو دکھا کر کروڑوں کا نقصان کلیم کرلیا گیا، لیکن برطانوی کمپنی کی 100 فیصد ملکیت پھر بھی اپنے پاس ہی رکھی (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔
آئیں اگلی ٹویٹ میں دکھاتے ہیں کہ جس برطانوی کمپنی کو پاکستان میں زیرو دکھایا گیا، وہاں اصل میں کتنے کروڑ کی سیلز ہو رہی تھیں۔
Service, sacrifice, and commitment to the country are values worth recognizing. Pakistan’s journey toward peace and prosperity requires collective responsibility. #InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF
Fortifying every front—land, sea, and sky. Field Marshal Asim Munir's strategic direction as CDF ensures Pakistan stands resilient against evolving challenges. #InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF
Advancing deterrence through modernization and joint command. Field Marshal Asim Munir's tenure as CDF marks a proud milestone for Pakistan's securit. #InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF
Advancing deterrence through modernization and joint command. Field Marshal Asim Munir's tenure as CDF marks a proud milestone for Pakistan's security. #InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF
Honour, discipline, and unwavering dedication to Pakistan define true leadership. Field Marshal Asim Munir’s commitment to national security and a stronger Pakistan continues to inspire pride, unity, and confidence in the nation. 🇵🇰
#InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF
Preparedness is not built overnight; it comes through training, discipline, innovation, and strategic planning. Continuous improvement keeps national defence ready for future challenges. #InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF
A coordinated defence system is essential for national security. Pakistan's Army, Navy, and Air Force play vital roles in protecting the country's sovereignty and territorial integrity.
#InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF
A historic responsibility comes with important challenges. Field Marshal Asim Munir's role as Chief of Defence Forces marks a significant development in Pakistan's military command structure.
#InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF