انسان بڑھتےجارہےہیں اورانسانیت ناپید.یہ جانتےہوئےبھی کہ شرک کےبعدسب سے بڑاگناہ اللہ کی مخلوق کوتکلیف پہنچانا ہےاوریہ ہمیشہ یادرہےکہ مجبور,بےبس اوردکھی انسان کاصبربڑابھاری ہوتا ہےکیونکہ اللہ اورتکلیف میں گھرےانسان کےدرمیان کوئی پردہ نہیں ہوتاخوشیاں اورآسانیاں بانٹنےمیں راحت ہے
Nem quero acreditar que o meu menino já tem 10 anos! Como o tempo passou... e desde sempre foste motivo de orgulho do pai que tanto te ama.
Muitos Parabéns, Filhote! Um dia Feliz! Amo-te muito! 🎂🎉❤️🙏
پاکستان میں بہترین اردو بولنے والے جو چند لوگ رہ گئے تھے ان میں سے ایک طارق عزیز تھے جو آج وفات پا گئے ہیں... اللہ انکو جنت میں جگہ دے...
موت تو برحق ہے جو اللہ کے حکم سے آنی ہے مگر 2020 پوری د��یا پر ایک بہت مشکل سال ثابت ہو رہا ہے
ہم وہ سیاہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں
کھولے دکان کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں
طارق عزیز اپنے خالق کی طرف لوٹ گئے۔ انا لللہ و ان الیہ راجعون 😌
#TariqAziz#پیام_ادب#محفل_سخن#نمود_عشق https://t.co/boFPAgMSiU
ٹڈی دل ختم کرنے کا واحد نسخہ یہ ہے کہ کوئی اس حکومت کو جا کر بتا دے کہ ایک ایک ٹڈی کے بدلے ��مدادی ڈالر ملیں گے ۔پھر دیکھیں یہ دنوں میں ساری ٹڈیاں گرفتار کر کے بحضور امریکہ خود پیش کریں گے۔ شاباشی بھی لیں گے اور اس زریں کارنامے کے میڈل بھی سینے پر سجائیں گے
وقت کے ساتھ سفید بال انسان کی شخصیت پر بہت اچھا اثر ڈالتے ہیں انسان بہت گریس فل لگتا ہے ۔ اور سفید بال بتاتے ہیں کہ ہم نے زندگی بھرپور جی ہے ایک دوسرے کے ساتھ ہر خوشی غمی میں ساتھ نبھایا ہے
جب مشرف نےکہا تھا کہ اس کا آئیڈیل ایک ترک مصطفیٰ کمال ہےتو لبرل برگیڈ نےاسے کندھوں پر اٹھا لیاتھا کیونکہ اتاترک سیکولر اور لادین تھا
لیکن جب عمران خان نےارتغل ڈرامےکی اجازت دی تو اسی لبرل برگیڈ کو مرچیں لگی ہوئی ہیں کیونکہ ارتغل اسلام کی بات کرتا ہے
لبرلز کو اصل مسلہ اسلام سےہے
صرف پاکستانی social distancing کی دھجیاں نہیں بکھیر رہے ہیں مگر صرف پاکستان کاروبار کھولنے ہر مجبور نہیں ہوا ��مریکہ میں domestic flights معمول پر چل رہی ہیں اکثر کھچا کھچ بھری ہوتی ہیں مسافروں کے درمیان 6 انچ فاصلہ بھی نہیں مگر کام چل رہا ہے دوبارہ روزگار کاروبار بند نہیں ہوسکتا
ٹرمپ کی پارٹی کا مخبر سینیٹر پوری دنیا کے سامنے اعتراف کر رہا ہے کہ امریکہ میں مرنے والے ہر شخص کو کرونا وائرس کی موت قرار دیا جا رہا ہے اور اس کھیل کے پیچھے سب ملے ہوئے. اس سے بڑا فراڈ اس پوری دنیا کے ساتھ کوئی نہیں ہو سکتا چاہیے کوئی کینسر سے بھی مرے اسکو کرونا کے کھاتے ڈال رہے
پیپلز پارٹی سندھیوں کی قاتل
سعید غنی سے جب پوچھا گیا کہ ��وگ بھوک سے مر رہے ہیں، آپ لوگ کیا کر رہے؟؟
جواب ملا، ہمارے پاس معلومات ہی نہیں تھیں راشن کس کو تقسیم کرنا ہے
او ڈوب مرو لٹیرے سیاستدانوں 40 سال سے سندھ پر حکومت کر رہے ہو، سوائے لوٹنے کے تم نے کیا ہی کیا ہے
کورونا کے زیادہ تر مریض پینا ڈول سےٹھیک ہوجائیں گے. ڈاکٹر یاسمین راشد
چونکہ یہ بات پاکستانی نےکی ہے تو اس کا مذاق اڑانا بالکل جائز ہے۔ لیکن کل این ایچ ایس انگلینڈ نے بھی یہی کہا ہے کہ زیادہ تر لوگوں کو شاید کسی ٹریٹمینٹ کی ضرورت نہیں اور اس پر تالیاں پیٹی گئیں کیونکہ وہ گورا تھا
انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں .....!