۱۲ ربیع الاول — یومِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ ♥️
اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ عطا فرمائے، آپ ﷺ کی سنت پر چلنے والا بنائے اور قیامت کے دن آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ ﷺ*♥️
Remember the sacrifices of August 14, 1947 the freedom we celebrate today was built on the courage, struggle, and sacrifices of our forefathers.
Long Live Pakistan
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
Pakistan Army Zindabad
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#14August2026#JashneAzadiMubarak#HappyIndependenceDay
✨ *عیدُالاضحیٰ مبارک*✨
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔
یہ بابرکت عید آپ کے گھر میں خوشیاں، رزق، سکون اور بے شمار رحمتوں کا باعث بنے
اور آپ کو اپنوں کے ساتھ محبت، اخلاص اور مسکراہٹوں سے بھرپور عید نصیب ہو۔ ( آمین )
Eid-Ul-Fitr Mubarak!
May the blessings of Allah fill your life with happiness, peace, and prosperity on this joyous occasion. May your prayers be answered. Cherish this special day with your loved ones, sharing love, kindness.
#EidulFitr#EidMubarak#EidMubarak2026
یا اللہ اس بابرکت مہینےِ رمضان میں ہمیں سچی توبہ، کامل ایمان اور اپنی رضا نصیب فرما۔
ہمارے روزے، نمازیں اور دعائیں قبول فرما کر ہمیں اپنی رحمت اور مغفرت سے مالا مال کر دے،
( آمین )
#رمضان_كريم#رمضان_مبارك#رمضان2026
*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمیں ہدایت عطا فرما۔
ہمارے والدین کو صحت تندرستی عطا فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین*
#JummahMubarak
Welcoming 2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣!
Wishing everyone a happy and joyous new year ✨
May this year bring Happiness, Peace,Health & Prosperity...
#NewYear2026#HappyNewYear#HappyNewYear2026
راستے دکھائی نہیں دے رہے یہ اہم نہیں ہے، اہم یہ ہے کہ آپکا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے اور وہ ضرور بنائے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️ صبح بخیر ❤️