اپنے من پسند شخص سے،
اپنے مخلص اور سچے جذباتوں کو ذلیل ہوتے دیکھنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ پھر ہمارے اندر ساری عمر دوبارہ کسی سے ذلیل ہونے کیلئے وہ جذبات کبھی پیدا نہیں ہوتے۔🥀🌿🍂
لوگ جھگڑے میں نوالے بھی گِنا دیتے ہیں
تربیت کیسی ہوئی ہے یہ بتا دیتے ہیں
ایسے لوگوں سے تو دوری ہی رہے بہتر ہے
جو برے وقت میں اوقات دیکھا دیتے ہیں
🌿💕💞🍂🥀