یورپ بن چکے پنجاب سے دُنیا کو یہ کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟؟؟
آسٹریلیا سے آئی ہوئی فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا جس کے نتیجے میں ایک معصوم بچی قتل اور اہل خانہ شدید زخمی ہو گئے۔
وینزویلا اور سپین سے آئی خواتین کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور تاوان طلب کیا گیا جس میں نائب وزیراعظم اسحاق کا بھانجا ملوث نکلا ہے اور ساری پنجاب حکومت اسے بچانے کے لئے متحرک ہو چکی ہے۔۔
#حدہے
ٹوں ٹوں بھی بج رہی ہے ، ممبئی شہر بارش کے پانی سے بھی ڈوب گیا ہے
لیکن فرق یہ ہے کہ وہاں نا تو وجییہ ثانی ہے ، نا شمع جونیجو ہے اور نا ہی کوئی اور الطافی گٹکے خور یا راتب خور جو ممبئی کو وفاق کے حوالے سے بیانیہ بنائے ۔
قدرتی آفات کہیں بھی آسکتی ہیں۔
زندگی میں کبھی گھبرایا نہیں۔ بڑے بڑے صدمے دیکھے ہیں۔ صرف 17 سال کی عمر میں اپنے والد کی وفات دیکھی مگر حوصلہ قائم رکھا۔
لیکن آج کا دن میری زندگی کا سب سے مشکل دن تھا۔
اپنے ایک عزیز کی پوری فیملی کی چھ میتیں اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھنا ان کی نماز جنازہ ادا کرنا اور پھر انہیں سپرد خاک ہوتے دیکھنا ایسا منظر تھا جسے شاید کبھی بھلا نہ سکوں۔ گزشتہ آٹھ گھنٹوں میں جو کچھ دیکھا اسے بھلانا بہت مشکل ہوگا۔
کالام میں ڈوبنے والا خاندان میرے ننھیال سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ میری والدہ کے خالہ زاد بھائی تھے۔ ہم نے بچپن میں ان کی پاسنگ آؤٹ پریڈ بھی دیکھی تھی۔ پھر ان کے بچوں کو بڑا ہوتے دیکھا۔ ان کی ایک بیٹی کی شادی بھی دیکھی۔ سب بچے نہایت قابل بااخلاق اور روشن مستقبل رکھنے والے تھے۔
مگر اس المناک حادثے میں کوئی بھی نہ بچ سکا۔ ایک بیٹی کی میت اب تک نہیں مل سکی۔ اگر وہ بھی مل جاتی تو آج سات جنازے ہوتے۔
اس سانحے کی تفصیلات اور یہ کیسے پیش آیا اس پر پھر کبھی لکھوں گا۔ حکومت خیبر پختونخوا کہاں تھی اس پر بھی بات ہوگی۔ لیکن آج صرف اتنا ہی کہوں گا کہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ تھا۔
مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ جس نے آج یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوگا وہ اسے زندگی بھر کبھی نہیں بھلا سکے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
جب مرضی کروائیں الیکشن۔
عوام جس جماعت کو مرضی ووٹ دیں۔
زیادہ تر آزاد امیدواروں کو جتوایا جائے گا، پھر یہ تمام آزاد ارکان عدم استحکام پارٹی کو ملیں گے۔
گلگت بلتستان والی فلم آزاد کشمیر میں بھی چلے گی۔ شرطیہ گھسے پٹے پرنٹوں کے ساتھ۔۔۔
جو لکھا حق سچ لکھا، گوجرانوالہ سے کئ گنا بڑا تو کراچی کا ایک ڈسٹرکٹ نہیں کورنگی جیسا محلہ ہے، جبکہ پنجاب کا سب سے بڑا شہر لہور آبادی کراچی سے تین گنا کم رقبہ کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل سے چھوٹا @haidubaba
سندھ پر پروپیگنڈا کرنے والوں کو شاید یہ نہیں معلوم کہ کراچی جیسے میگا سٹی میں فلائی اوورز، انڈر پاسز، سیوریج لائنز، واٹر انفراسٹرکچر، لینڈ ایکوزیشن اور یوٹیلیٹی شفٹنگ سمیت منصوبوں کی لاگت عام شہروں سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔
اسی سندھ حکومت نے: • گرین لائن کے بعد ریڈ لائن BRT پر کام شروع کیا • شاہراہِ بھٹو جیسے میگا پراجیکٹس دیے • تھر کو پاکستان کا انرجی حب بنایا • سیلاب کے باوجود ترقیاتی کام جاری رکھے
صرف جھوٹا “2 ارب vs 8 ارب” کا نعرہ لگا دینے سے حقائق نہیں بدلتے۔ پنجاب میں بھی کئی منصوبے تاخیر اور لاگت بڑھنے کا شکار رہے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ سندھ کے خلاف پروپیگنڈا زیادہ کیا جاتا ہے۔
تنقید کریں، مگر حقائق کے ساتھ۔ سندھ ترقی بھی کر رہا ہے اور ملک کی معیشت بھی چلا رہا ہے۔
@haidubaba شاہ جی، رافیل کے گرانے سے بڑا کام #توشاخاناڈاکوبدکارزانی@ImranKhanPTI کو گدی سے پکڑ کر آوارہ پاگل 🐕 کیطرح اڈیالہ میں بند کرنا ہے، بہت سنا پڑھا پیر نے مریدنی سے شادی کی پیرنی سے عدت میں شادی کرکے مستقل ذرا کرنے والا مرید عمران
خائن
@FawadFiaz
سندھ میں 15 عالمی معیار کے NICVD اور مفت علاج کا نظام…
پنجاب میں پرانے ہسپتالوں کے نام بدلنے اور عملے کی بدتمیزی اور بد عنوانی کی ویڈیوز وائرل ہونے کا سلسلہ…
فرق واضح ہے
ایک طرف علاج
دوسری طرف تشہیر
گورایا صاحب، اس🐖کیساتھ نوازشہباز
عمران خائن #نوئےفیصدپنجابی_پٹھان ایسےبھونکتےہیں PPP اور ساری اسکی لیڈرشپ کیخلاف۔ PPP کو چاہیئے کہ اپنی ساری توجہ سندھ بلوچستان پر دے ULTIMATELY رضی پنجابی دادے آزآد سندھ۔ آزآد بلوچستان بنوا کر پنجاب KPKکو لینڈلاکڈکروادینگے
شاہ جی، مودی شودی سے زیادہ دکھی @ImranKhanPTI اور اسکے سارے عمرانڈو خاصکر KPK کے جو 1979 سے ضیاءالحقی #فسادبنام_جہادیوں لاکھوں بے موت مر چکے، اور لاکھوں سندھی ساحل کیماڑی سے اسلام آباد تک موچی کا کام۔ مزدوری کرتے پھر بھی عمرانڈو بنے ہوئے ہیں
@GorayaAftab
صرف 18سے20% سندھی NICVD, جناح۔ سول، انڈس جیسے سندھ کے اسپتال میں مفت کا دوا علاج اور 80% #پنجابی_پٹھان ان اسپتالوں میں دوا علاج کرواتے سندھ حکومت، سندھیوں کو گالیاں بکتے رہتے ہیں، سندھ حکومت کے نہیں، قریبی عزیز جو انڈس اسپتال کی کنسلٹنٹ رہی کا بیان ہے
این آئی سی وی ڈی اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو، قیادت مخلص ہو اور نظام شفاف ہو تو ریاست اپنے کمزور ترین شہریوں کو بھی وہ علاج دے سکتی ہے جو دنیا کے بہترین اسپتالوں میں میسر ہےاور وہ بھی بلکل مفت۔یہی NICVD کی پہچان ہے، یہی پاکستان کا فخر ہے۔
شکریہ سندھ حکومت
شکریہ پاکستان پیپلزپارٹی
تنقید قائدعوام بھٹو شہید پر مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے پر کرنے والے وہ ذلیل🐖 ہیں جو اپنےباپ #ابومارشل_لاءعیوب_ہائےہائےکے1956کاآئین منسوخ کرکے مارشل لاء لگانے، اسی جیسے شیطان جہنمی زانی شرابی یحیحئ کو 1962 کا آئین ختم کرکے مارشل لاء لگانے کا ذکر نہیں کرتے
سوال ہوتا ہےکہ وہ کیسےڈیموکریٹ تھےکہ بطور مارشل لاء ایڈمنسٹریٹرحلف لیا تھا اس وقت ملک میں کوئی نظام نہیں تھا،کوئی آئین نہیں تھا۔
ملک کوLFO کےتحت مارشل لاء ریگولیشن کےتحت چلایاجارہا تھا۔آپ تو روز پریکٹس کرتے ہیں نا اور اس دور کے مارشل لاء ریگولیشنز کی آپ مثالیں بھی دیتےہیں۔
#SZAB