Some PMLN candidates
Has Increased their respect in public minds by gracefully accepting defeat and people opinion about their party.
Just like Khurram Dastagir and Khawaja Saad Rafique.
And others are enjoying fake victory.🤣
#ElectionResults
مسلمانوں پر فلسطین، شام ، اعراق اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم ہوتا ہے الجزیرہ آواز اٹھاتا ہے۔ آج یہی میڈیا پاکستانیوں کے حق پر نواز شریف کا ڈاکہ بھی کھل کر رپورٹ کر رہا ہے۔
میرے سیالکوٹ کے غیور اور بہادر لوگو!
عمران خان کی ہدایت کے مطابق اپنے مینڈیٹ پر پڑنے والے ڈاکے کے خلاف کل دوپہر 2 بجے آر او آفس کچہری چوک میں پُرامن احتجاج کیلئے اکٹھے ہوں گے۔ میں خود آپ بیٹے بیٹیوں بھائی بہنوں کے ساتھ وہاں شریک ہوں گی۔ انشااللہ مل کرعمران خان کو پڑنے والے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کریں گے۔
تحریک انصاف کے لیے زبردست پراپیگنڈا تیار🤣
تحریک انصاف کی ٹوپیاں اور ماسک لگا کر دھاندلی کرتے ہوئے کیمرہ کے خاص بہترین اینگل سے فلمائی گئی مبینہ دھاندلی بے نقاب
تھوڑی سی تو عقل استعمال کرو بھائی
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین