جنزی کا مشورہ
اگر عمران خان کے کپڑے اتارنے سے اسکی عزت، محبت ، شہرت ، اور مقبولیت میں کمی نہ کرواسکے
تو آپ اپنے کپڑے پہنے لیں کیونکہ آپ بہت
ننگے ہو چکے ہیں۔۔۔۔ 🙎♀️
There seems to be a lot of resemblance between body language and gestures of Zorain Mamdani and Sohail Afridi apart from the political path they have chosen.
بریکنگ نیوز 🚨: اسکواش کے چمپیئن، قومی ہیرو جہانگیر خان نے بھی خوف کے بُت توڑ دیئے، کھل کر اسٹبلیشمنٹ کے بول اُٹھے۔ اسکواش کی فیڈریشن چلانا ونگ کمانڈر یا اسکواڈرن لیڈر کا کام نہیں، ہماری فیڈریشن وہ لوگ چلا رہے ہیں جنہوں نے کبھی زندگی میں ریکٹ نہیں پکڑا، اس وجہ سے ہم ناکام ہوگئے ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بریکنگ نیوز 🚨: ماہر معاشیات قیصر بنگالی کا بڑا انکشاف، اسٹبلیشمنٹ کی بدمعاشی پر کھل کر بول اُٹھے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے۔ پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔ یہ رعایت نہیں کھلی معاشی ناانصافی ہے
”میرا قائد، قائداعظم محمد علی جناح، غلام ہندوستان میں ایک آزاد لیڈر تھا۔ انہوں نے بتایا کہ مسلمان ہمیشہ اپنی آزادی کیلئے جدوجہد کرتا ہے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#QuaidDay
اللہ نے قائداعظم کو سب کچھ دیا تھا۔ برٹش انڈیا میں سب سے زیادہ کامیاب بیرسٹر تھے۔ وہ ایک شاہانہ زندگی گزار رہے تھے ۔ ان کو سیاست میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی لیکن انہوں نے یہ مشکل راستہ چنا۔ ہم قائد اعظم کا جتنا بھی شکر ادا کریں وہ کم ہے جن کی وجہ سے ہم ایک آزاد ملک میں ہیں۔ اسی لئے اس ملک کی آزادی کے لیے ہمیں جدوجہد کرنی ہو گی ۔۔!!
یہ کیسے کمپنی بہادر آئے ہیں؟
گھر بک رہا ھے، شہر بک رہا ھے ریاست بک رہی ھے
معلوم نہ تھا کہ اتنا کچھ ھے گھر میں بیچنے کیلئے۔۔
زمین سے لے کر ضمیر تک، سب بک رہا ھے
اے آئ سے بنی وڈیو بہت اچھی ہے میں نے بھی شئیر کی ہے لیکن اس وڈیو کے ساتھ ساتھ شہزاد اکبر کے ساتھ اظہار یکجہتی کیجئے ان کے وی لاگز شئیر کرنا مت بھولیں یہ ذیادہ ضروری ہے ۔