Heartiest congratulations to my dear brother H.E. President @RTErdogan on his historic re-election as President, Republic of Turkiye. He is one of few world leaders whose politics has been anchored in public service. He has been a pillar of strength for the oppressed Muslims & a fervent voice for their inalienable rights. His presidential victory & that of AKP in parliamentary elections is significant in so many ways, reflecting the trust & confidence of the Turkish people in his dynamic leadership. The bilateral relations between Pakistan & Turkiye will continue to stay on an upward trajectory. I keenly look forward to working with him to further deepen our strategic partnership in line with the excellent brotherhood between our two peoples.
چیف جسٹس نےدرست کہاکہ عدلیہ حکومت کے ماتحت نہیں۔
لیکن یادرہےکہ مقننہ اورایگزیکٹو بھی عدلیہ کےماتحت نہیں۔
ماتحتوں جیسارویہ روانہ رکھا جائے۔
ہمارے جج کو آپ ہماری مرضی کے بغیر کمیشن میں نہیں لگاسکتے۔
لیکن آپ کے ماتحت رجسٹرار کو آپ کی منشا کے خلاف ہم لگائے رکھیں گے۔
سادگی دیکھ۔۔
خبر: آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کی تشکیل کیخلاف عمران خان سمیت دیگر کی درخواستیں پر سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو مزید کام سے روک دیا
تجزیہ: اس پر اتنا ہی تعجب ہوا جتنا گڈ ٹو سی یو اور گڈ لک پر۔ مگر یہ بھی گزر جائے گا۔ پھر کیا کرو گے؟
درخواست گذار کی اپنی آڈیو لیکس کمیشن میں زیر تفتیش ہے۔
درخواست سننے والے دو ججز کے اپنے متعلق گفتگو لیکس کمیشن میں زیر تفتیش ہے ۔
یہ خود فیصلہ کریں گے کہ ان سے پوچھ کر کمیشن کیوں نہیں بنا؟
مطلب حد کرتے ہیں پانڈے جی۔
حب عمرانی میں آئینی دستک کو سننے والے کان کیا آج اپنے لاڈلے کے اس ہوشربا انکشاف کے بعد اسی بے حسی کا مظاہرہ کریں گے جس کی ان سے توقع ہے؟
@ZahoorBaig71#فتنے_کا_اعتراف_جرم
پی ٹی آئی سپورٹرز بتائیں کہ کیا نیب غیر جانبدار ادارہ ہے؟ اگر ہے تو پھر ن لیگ قیادت کی مہینوں، سالوں کی قید بھی درست تھی، اور اب خان صاحب کی پیشیاں بھی درست ہیں۔ اور اگر نیب سیاسی ہے تو پھر عمران خان کے خلاف کاروائی بھی غلط ہے اور ن لیگ کے خلاف ہونے والی کارروائیاں بھی غلط تھیں۔
غیر فطری طور تخلیق چیزیں غیر فطری طور پر تحلیل بھی ہو جاتی ہیں۔ ریت کی دیوار گرتے سُنا تھا آج دیکھ بھی لیا۔ بہر حال ایک جماعت کی شکست و ریخت مکافات عمل بھی ہے اور المیہ بھی۔
PTI's clowns would still have hope that bandial and co are with them, election is near etc and yet they are falling like house of cards
Noon's leaders had none of it.
Election was already rigged, talks were of 15 year plan, Saqib Nisar was CJP
..yet no one left, no one.
عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا
ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا
آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا
لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا
جبکہ منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی
جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالا
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا
اور اب بینچ فکسنگ کر کے آئین کو Re-write کیا
یہ بدقسمتی ہے کہ ہمارا نظامِ انصاف دنیا میں 140 میں سے 129 نمبر پر ہے
مگر ہمارے چند معزز، عزت مآب جج صاحبان بضد ہیں کہ ہم نے ہر صورت 140 ویں نمبر پر ہی پہنچنا ہے۔
"Come what may"
All those saying PTI leaders are not leaving the party on their own and they are being forced, can they please explain why PPP and PMLN ppl never resigned or left their leaders alone in such situations? They’ve all been through the same, infact worst.
پیر اور منگل کے صرف دو دنوں میں بندیال صاحب ساری بازی پلٹنے جا رہے ہیں۔ ان کے خاندان کی ایک خاتون کو فون پر کہتے سنا گیا ہے ’’عمران خان ہمارا لیڈر تھا، عمران خان ہمارا لیڈر ہے اور عمران خان ہمارا لیڈر رہے گا‘‘۔
جناب عمران شفقت کا انکشاف
😲😲
یہ تینوں تھیوریز میری سمجھ سے بالا تر ہیں
"9 مئی کو ایجنسیوں کے لوگ تھے، لیکن جو مرے وہ لوگ ہمارے تھے"
"ہمارے تو کسی کارکن نے کبھی فساد نہیں کیا،لیکن اگر خان دوبارہ گرفتار ہوا تو ایسا ہی ہوگا".
"سازش کے تحت سیکورٹی ہٹائی گئی فوج کو بلوائیوں کو روکنا (گولی چلانا) چاہئیے تھا"
خواجہ صاحب صرف جاگتے رہنے سے نہ یہ سازشیں ختم ہوں گی نہ ملک ترقی کرے گا،
لائیں قانون کے کٹہرے میں اُن عدلیہ، اسٹبلشمنٹ اور سیاسی مُجرموں کو جن کا آپ نے اس تھریڈ میں ذکر کیا ہے۔
ورنہ حکومت کس کام کی؟
یار سلیم، یہ ٹاؤٹ ایجینسیوں کے بوٹ چاٹ چاٹ کر ٹاؤٹ بنا اور ایجینسیوں کو بھی مزا تو آیا ہو گا جب یہ ٹاؤٹ ابھی لندن میں فوج کے خلاف جلوس میں شامل ہو کر فوج مُخالف گندے نعروں کا حصہ بنا ہوا تھا۔
آپ اس مُک مُکا کروانے والے ٹاؤٹ کو بار بار وکیل لکھ کر ایماندار اور پیشہ ور وکلاء کی دل آزاری کر رہے ہیں۔
پلیز ٹاؤٹ کو ٹاؤٹ لکھیں۔
سب کہہ رہےہیں کہ عمران خان نےمذمت کی ۔
کون ہوگاپاکستان میں جو مذمت نہیں کرےگا۔
وغیرہ وغیرہ یہ بالواسطہ مذمتیں ۔۔ مذمت ہیں؟؟
جیسےاپنےکارکنوں کی گرفتاری کی بھرپورشدیدترین الفاظ میں مذمت کرتےہیں۔
ویسے واشکاف/دوٹوک مذمت کی؟؟
کوئی دوست میری رہنمائی فرمائے وڈیو بھیج دے مذمت کی
🙏