جب براڈشیٹ معاہدہ ہوا تو اس وقت جسٹس عظمت سعید نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب تھے اور آج حکومت نے جسٹس عظمت سعید کو براڈشیٹ انکوائری کا سربراہ لگا دیا
میڈیکل چیک پوسٹ پہ فتح مبارک
پاکستان میڈیکل کمیشن کی سربراہی لیفٹننٹ ریٹائر جنرل آصف ممتاز نے فتح کرلی ہے۔
مجھے لگتا ہے خان صاحب نے عوام کو نہیں فوج سے وعدہ کیا تھا نوکریاں دینے کا .🤫🤚
لڑکی: آج امی نےمجھےتمہارے ساتھ بائیک پر جاتےہوئےدیکھ لیا۔ لڑکا: پھر کیا ہوا؟ لڑکی: انہوں نےمجھ سے رکشےکا کرایا واپس لےلیا، میں نےبتایا تو تھا ہماری فیملی بہت سخت ہے۔ _________ کرونا امداد سے 300 ملین ڈالرز کا غبن کرنےپر لیفٹیننٹ جنرل افضل چیئرمین این ڈی ایم اے کے عہدے سےبرطرف۔
تین بچوں کے سرائیکی باپ کو سندھی پولیس نے رات گھر سے اٹھا کر صبح قتل کر دیا
انسانی حقوق تنظیم ، لبرل موم بتی مافیا ، میڈیا ، سیاست دان سب خاموش
کیوں کہ سندھی پولیس پیپلز پارٹی کی ہے اور مرنے والا غریب ڈرائیور
اور ہاں ..عثمان بزدار وزیر اعلیٰ نہی
They're Han Chinese actors!!
Beijing has detained and forcibly disappeared as much as 80% of Uyghur population in some parts of Xinjiang, but turning the region into "Uyghurland" for Chinese and international tourists.
Read my investigation here: https://t.co/1n1qWBBtPu