میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب گنڈوں کا دل چاہتا ہے اٹھاکر لے جاتے ��یں
لڑکی کا والد مسلسل رو رہا ہے کتنا مجبور ہوگا ایک غریب باپ کہ اس کے پاس رونے کے علاوہ کچھ نہیں ہے
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
واللّٰه دنیا میں ایسے لوگ پہلی بار دیکھ رہا ہوں واقعی یہ بہادر لوگ شیر کا جگر رکھتے ہے لوگ ان کو رونی والی قوم کہتی ہے اور زرہ ایک نظر دیکھوں کون آج دشمن کے واخشیانا بمباری کے سامنے سیسہ پلائی دیوا�� کی طرح کھڑے ہے
ایران ایک شیعہ اکثریتی ملک ہے اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ یزیدِ وقت کے سامنے ڈٹ گیا۔
اگر شیعہ آج تاریخ کے درست سمت پہ کھڑے ہیں تو غالب امکان ہے کہ وہ تب بھی (واقعۂ کربلا کے وقت) درست سمت ہی کھڑے ہوئے ہوں گے ۔۔۔۔
اور جو لوگ تب یزید کے سامنے سجدہ ریز تھے، وہی لوگ آج بھی یزید ہی کے سامنے سجدہ ریز ہیں ۔۔۔۔
اگر ایسا ہے تو مان��ا پڑے گا کہ اسلام کے حقیقی وارث شیعہ ہیں۔
امریکیوں کےہاتھوں امام خامنہ ای کی شھادت کےخلاف مظاھرہ میں کراچی میں 16جوان امریکی ایمبیسی کےاھلکاروں کے ہاتھوں شھیدھوگئے
حکومت نےاپنےشھریوں کی شھادت پر خاموشی اختیارکرلی
گلگت بلتستان اسلام آباداورکراچی میں مجموعا25جوان پاکستانی اھلکاروں کےہاتھوں شھیدھوے
ھمارےراھنماخاموش ھیں
وجہ؟
دہشت گردی کا مذہب نہیں ہوتا مگر دہشت گردوں کا تو ہوتا ہے ناں؟
ریاست نے خود ان افراد کو تنظیم سمیت کالعدم ڈکلیئرڈ کردی تھی تو یہ نام بدل کر کس طرح جلسے کرتے ہیں؟
یہ جلسہ یہ تقریر کل ہی ملتان کی ہے۔ اسکے بعد آج انہوں نے اسی علاقے میں بھی اجتماع کیا جہاں دھماکہ ہوا۔ عجیب مزاق ہے
Message from a Pakistani from Parachinar:
اسلام علیکم عادل بھائی۔
جس وقت میں میسج لکھ رہا اس وقت پاراچنار کی بہت بری حالت ہے۔غدار اور ڈالر خور حکومت نے ایک بار پھر ہم عوام پہ حکومتی سرپرستی میں ٹی ٹی پی اور دوسرے دہشت گرد مسلط کئے ہیں ۔فوج بھی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے حالانکہ پورا بریگیڈ فوج موجود ہے لیکن خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ پچھلے 5 دنوں سے ہمارے راستے بند ہیں، کھانے پینے اور خاص کر میڈیسن بالکل ختم ہو چکی ہے۔ ظالم فوج نے میڈیا بھی بند کیا ہوا ہے۔پاکستانی میڈیا تو ہمیں کوریج ہی نہیں دے سکتا۔ہر رات دسیوں جوان شہید ہو رہے ہیں، ہر رات حکومت کے کرائے کے دہشت گردوں کی طرف سے حملے ہو رہے ہیں۔ ایک رات تین تین چار چار بار حملے ہو رہے ہیں، بھاری اسلحے کے ساتھ راکٹ لانچرز اور میزائل جیسے ہتھیاروں سے حملے کروائے جا رہے ہیں اور یہ سب فوج کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔اللہ کے واسطے پاراچنار کیلئے آواز بلند کریں۔
اللہ آپ حامی و ناصر ہو