السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
آپ کی حیات کا ایک ایک پل، ایک ایک لمحہ خیر، برکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔اللہ پاک آپ کی مسکراہٹ اور تندرستی ہمیشہ برقرار رکھے.آپکو اور آپکے اھل وعیال کو ناگہانی آفات و بلیات اور پریشانیوں سے ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔آمین
اسَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
13 رمضان کریم
🌿صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم🌿
جمعہ مبارک
آج جمعہ کے مبارک دن کی تمام آسانیاں، بھلائیاں، رحمتیں، نعمتیں، برکتیں اور عافیتیں آپ اور آپ کے خاندان کو نصیب ہوں
آمین