سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
عمران خان کے بیٹے سمجھ گئے اب نہیں آنے والا ان لوگوں نے نیا ابا رکھ لیا ۔۔لیکن یوتھئے ضدی ہیں ۔یوتھیوں کو نیو ابا مبارک ۔۔ایک یہودی ایک عیسائی ایک قادیانی
اللہ اکبر....!
مال روڈ لاہور پر سہیل آفریدی نے بیٹھنے کیلئے کرسیاں مانگیں تو دکاند��روں کی جانب سے کرسیاں دینا تو دور کی بات وہاں بیٹھنے سے بھی منع کر دیا۔اتنی ذلالت صرف بے شرم اور ڈھیٹ انسان ہی برداشت کر سکتا ہے۔
اگر غریبوں کو مروانا ہے ۔اگر غریبوں پہ ٹیکس لگوانا ہے ۔اگر پیرا فورس سے غریبوں کو کٹوانا ہے ۔اگر بجلی کا بل زیادہ کروانا ہے ۔اگر پٹرول مہنگا کروانا ہے ۔اگر کاروبار تباہ کرنا ہے تو ان کو ووٹ دو