ہماری اولاد کی اصل تربیت ہمارے اپنے اعمال ہیں
جو ہم اپنی اولاد کے سامنے اپنے کردار کی صورت میں پیش کرتے ہیں
زبانی سبق کو تو طوطا بھی رٹ لیتا ہے
اصل تربیت یہ ہے کہ
ہم خود اپنی زات کو اپنی اولاد کے سامنے کیسے رکھتے ہیں
ہماری اولاد ہمارے اخلاق اور ہمارے عمل سے سیکھتی ہے
#Rk✍️
ماه رمضان کے اخری چند دن رہ گئے ھے پروردگار اس بابرکت مہینے کے صدقے ھماری عبادات کو اپنی درگاہ میں قبول فرما ھماری خطاوں اور گناھوں کو معاف فرما
الھی به امید تو 😭🤲🤲
جہالت کا تعلق ہمیشہ تعلیم یا ناخواندگی سے نہیں ہوتا
اسکی چند تاریں تربیت سے بھی جڑی ہوتی ہیں
اور المیہ یہ ہے کہ
ہمارے معاشرے میں پڑھے لکھے جاہلوں کی بہتاط ہوتی جا رہی ہے
#Rk✍️