This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
عمران خان کا چیف جسٹس کو خط کا مکمل ترجمہ 🚨🚨
میرے معزز جج صاحبان
11 نومبر 2026 کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور نوٹس دیے اور کہا کہ میں ان کے الفاظ آپ کے سامنے پیش کروں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات پر تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ درج ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز جج صاحبان!
یہ الفاظ آپ تک ایک تنہا کوٹھڑی سے پہنچ رہے ہیں، جنہیں میرا وکیل آپ تک پہنچا رہا ہے، کیونکہ اب میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچنے کا یہی واحد راستہ رہ گیا ہے۔
میں یہ خط ایک سابق وزیراعظم کی حیثیت سے یا کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے نہیں لکھ رہا۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں میں اور ملک کے 22ویں وزیراعظم کی حیثیت سے پاکستان کی خدمت کی ہے۔
ستر سال تک میرے نام کے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ موجود نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع ہوئی، جس کے تحت میرے خلاف بے شمار مقدمات قائم کیے گئے، عدالتوں میں سو سے زائد مرتبہ پیشیاں ہوئیں، بار بار قبل از گرفتاری ضمانت حاصل کرنا پڑی اور ایسے حملے بھی ہوئے جن سے اللہ کے فضل و کرم سے میں محفوظ رہا۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں کبھی پیچھے نہیں ہٹا۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ اس سے میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
یہ بات مجھے گہرے دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہی ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ انصاف کی ضرورت تھی، اس وقت عدالتی نظام میرے اعتماد پر پورا نہ اتر سکا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر، میں اور میری اہلیہ مسلسل ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ ہماری اپیلیں اب بھی فیصلوں کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حکمتِ عملی کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے ہمیشہ مقدمات کا مقابلہ ان کے میرٹ پر اور مکمل اعتماد کے ساتھ کیا ہے اور اب بھی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025 کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے روز حالات مکمل طور پر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور روزانہ 22 گھنٹے تک اذیت ناک تنہائی میں رکھا گیا۔
یہ تمام اقدامات ہر آئینی حق اور جیل قوانین کے تحت ایک قیدی کو حاصل بنیادی سہولیات کی صریح خلاف ورزی تھے۔ مجھے خاندان سے ملاقات کی اجازت نہیں تھی، وکلا تک رسائی نہیں تھی، اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں تھی، نہ کتابیں تھیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک وکیل تک رسائی نہ ہونے کے بعد، میرے وکیل کی مجھ سے ملاقات 10 فروری 2026 کو صرف اس وجہ سے ممکن ہوئی کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں میرا عدالتی معاون (Amicus Curiae) مقرر کرکے میرے پاس بھیجا تھا۔
انہوں نے معلوم کیا کہ میری دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی تھی اور نہ ہی میرے خاندان کو اس بارے میں کوئی علم تھا اور نہ ہی میرے وکلا کو۔
اس ملاقات کے بعد دوبارہ میرا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع کر دیا گیا اور جیل انتظامیہ نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مجھے ایک بار پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال کے دوران مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026 کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی اس سال صرف ایک مرتبہ اپنے وکیل سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔
یہ جیل مینوئل، جیل قوانین اور ہر قیدی کے اس بنیادی حق کی خلاف ورزی ہے جس کے تحت اسے اپنے وکیل سے مشاورت کرنے کی اجازت حاصل ہے۔
اس صورتحال نے ہمیں ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم کر دیا ہے جن کا ہم عدالتوں میں مقابلہ کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محروم رہنے نے میری ذہنی صحت پر گہرے منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ یہ صرف میرا دعویٰ نہیں ہے بلکہ جیل کے اپنے میڈیکل بورڈ نے بھی میری بے چینی کی کیفیت ریکارڈ کی ہے اور میری اہلیہ اور خاندان کے ساتھ زیادہ باقاعدگی سے رابطے، مطالعے کے لیے مواد اور ٹیلی ویژن کی سہولت فراہم کرنے کی سفارش کی ہے۔ تاہم ان سفارشات پر عمل نہیں کیا گیا
@AzzazNadege Courage ❤️ Ne laissez pas ces lettres malveillantes vous atteindre Vous ne méritez pas cela. Je vous adresse tout mon soutien et beaucoup de force. ❤️
Malgré le temps brumeux et frais ☁️ une belle permanence des élus @jaimechatillon au Marché du centre ville.
Toujours heureux de vous retrouver et de tout partager!
« madame la Maire, je vous fais une bise et je râle après » 😂😘
C’est bien j’en suis certaine le plus beau des mandats ❤️
Bon dimanche à #Châtillon.
“I just want to say to Donald Trump and Mike Rogers and Elon Musk and JD Vance… Cry more!”
@mehdirhasan calls out MAGA after the first Muslim-American is set to take office in the U.S. Senate: Dr. Abdul El-Sayed!
Follow our midterms coverage at https://t.co/62bP5OkgUA!