Twitter trend
Hashtag
#Noaccept6000feeNMDCAT
Time: 2pm to 5pm
Must participate with us
Mention Federal Minister for health & also mentio News Channels.
Take it serious and also inform your friends about this trend.
Thank you.
اگر پٹ فیڈر کو اس طرح جاہل لوگوں کے ہاتھ میں تباہ کرنے کا ارادہ آپکا ہے تو گرین بیلٹ میں شہدا پٹ فیڈر جیسے رہنما ہم پیدا کریں گے ہم مقابلہ کریں گے ان تمام قوتوں کا ہمیشہ کی طرح وطن پر مرنے والوں کے حوصلے بلند ہیں #SavePatfeeder@CMOBalochistan@Senator_Baloch
بلوچستان کے سب سے بڑے نہری نظام پٹ فیڈر کینال کو کرپشن کی نظر کر کے تباہی کی طرف دھکیل کر غریبوں سے منہ کا نوالہ چھینا جارہا جس کی شدید مزمت کرتے ہیں۔
ہم نیب سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔
مرکزی رہنما پیپلز پارٹی و سابق وزیر۔
میر محمد امین خان عمرانی
#SavePatfeeder
خدارا پٹ فیڈر پر ترس کھائیں اور ایسے نااہل اور کرپٹ لوگوں سے جان چھڑائیں۔۔
صرف پرسنٹ اور کرپشن کا بازار لگا رکھا ہے نصیرآباد کے نااہل اور کرپٹ حکمرانوں نے۔۔۔
پٹ فیڈر کی تباہی کی وجہ سے نصیرآباد جعفرآباد، صحبت پور اور جھل مگسی میں اس وقت 7 لاکھ ایکڑ گندم 50% پیداوار کی کمی کا شکار ہے۔ زرعی بیلٹ میں گندم کی پیداوار تاریخی کمی کی وجہ سے بلوچستان غزائی قلت کا شکار ہونے جارہا ہے۔ قحط سر پر ہے لیکن خردمند سو رہے ہیں۔
#SavePatfeeder
#SavePatfeeder
بلوچستان میں پٹ فیڈر کینال کے لیے آۓ اربوں رپے اسکی بھل صفائی ناکہ کرپشن۔ لاکھوں ایکڑ زرعی زمینیں بنجر کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔صوبائی وزیر ایریگیشن وہ مسلت کیا گیا جو 10 سال سے تمبو نصیرآباد میں کرپشن اور ظلم کی بازار گرم کر رکھا ہے
@Senator_Baloch
اسلام میں بڑی تاکید کے ساتھ عہد یعنی وعدہ کو پورا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور عہد شکنی کی مذمت کی گئی ہے ، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہےعہد کو پورا کرو ؛ کیوںکہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہوگا’وَاَفُوْا بِالْعَہْدِ ، اِنَّ الْعَھْدَ کَانَ مَسْئُوْلاً‘‘ (بنی اسرائیل : ۳۴)