شہید امام کا بدلہ لینے کا صحیح طریقہ بیت المقدس (قدس) کی آزادی ہے۔ ایک سو نیتن یاہو شہید امام کے جوتے کے تسمے کے برابر نہیں ، ایرانی اسپیکر اسمبلی باقر قاليباف
#PublicNews#PublicUpdates
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان اس صدی کا طاقتور ترین آدمی ہے، تاریخ لکھے گی کہ ایک شخص کے خلاف نظام نے مینڈیٹ چرایا، ظلم ڈھایا، عورتوں سے اسکا کردار داغدار کروانے کے لئیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، مگر پھر بھی ہار گئے۔ جیت عمران خان کا مقدر ہوگی اور ہار اس نظام کا، انشاءاللہ۔ طیبہ راجہ
#pakistan@tayyabarajah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ٹرمپ ایک دن پاکستانی قیادت کی تعریف کرتا ہے دوسرے دن نیتن یاہو کی تعریف کر دیتا ہے۔اب کہتا ہے جنگ واپس آ رہی ہے۔ایرانیوں کو پہلے جنگ سے فرق پڑا نہ آئندہ پڑنے والا ہے۔فرق تو امریکا کو پڑنا ہے۔ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے بغیر امریکا کی طاقت کا جنازہ نکال دیا https://t.co/T96lCiwEZn
🔴 پاکستان فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے ایران کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔
▪️ بتایا گیا ہے کہ یہ طیارے ایران کے مذاکراتی وفد کو اسلام آباد تک اسکواٹ کریں گے۔
▪️ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے جنگی طیارے ایران کے وفد پر کسی ممکنہ اسرائیلی حملے کی صورت میں فوری ردعمل دیں گے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ “آئی ایم ایف” کرتا ہے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں ؟ اس کا فیصلہ “آمریکہ” کرتا ہے
اور دنیا کی جنگ “پاکستان” رکوا رہا ہے!!
ٹیکنالوجیا 😅
منقول